سیالکوٹ: خواجہ آصف کی نئے صوبے بنانے کی حمایت، لسانی اور سیاسی بنیادوں پر تقسیم کی مخالفت
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں نئے صوبے بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر انتظامی بنیادوں پر چھوٹے صوبے قائم کرنے کی ضرورت ہے، تاہم نئی انتظامی اکائیوں کی تشکیل لسانی، نسلی یا سیاسی بنیادوں!-->…