لاہور: دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، فضائی آلودگی کی شرح خطرناک حد تک بلند
لاہور پیر کے روز فضائی آلودگی کے باعث دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 590 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ایک گھنٹے کی تاریخی ریڈنگ 647 تک پہنچ گئی۔
آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور کے بعض علاقوں!-->!-->!-->…