سوات یوتھ امن کانفرنس میں علاقے کے وسائل کے استحصال کے خاتمے کا مطالبہ
سوات: ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے امن کے لیے متحد اور مسلسل تحریک چلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی اور بدامنی نہ صرف خطے کے سماجی ڈھانچے کو تباہ کررہی ہے بلکہ عوام کو ان کے وسائل، ترقی اور بہتر!-->…