سیاحوں کے غیرمعمولی رش سے وادی سوات میں شدید ٹریفک جام، مقامی شہری مشکلات کا شکار
سوات: محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران وادی سوات میں آنے والے ہزاروں سیاحوں کے باعث مدین، بحرین، کالام، مالم جبہ، مہوڈنڈ جھیل اور دیگر سیاحتی مقامات کو جانے والی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام دیکھنے میں آیا، جس سے سیاحوں کے ساتھ مقامی شہری!-->…