کراچی: تجاوزات آپریشن کے دوران ضبط سامان غائب ہونے کا انکشاف
کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ضبط شدہ سامان غائب ہونے کے معاملے پر آرام باغ سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر نے ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کو خط لکھ دیا۔اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ کے خط میں صدر ٹاؤن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر فیصل جاوید کے خلاف کارروائی کی!-->…