براؤزنگ ٹیگ

UC 04 New Karachi

سیکٹر 5-E میں سیوریج کے دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے کام شروع

کراچی: نیو کراچی ٹاؤن کے سیکٹر 5-E میں سیوریج کے دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر یونین کونسل 04 کے چیئرمین امید علی قاضی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔