یوسی 04 نیو کراچی ٹاؤن میں گلیوں، اسکولوں اور مساجد کے باہر کچرے کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں: یوتھ…
کراچی: نیو کراچی ٹاؤن کی یوسی 04 میں صفائی کی ناقص صورتحال پر یوتھ کونسلر حافظ شیراز احمد نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق گلیوں، اسکولوں اور مساجد کے!-->…