کرپشن کیس میں گرفتار سندھ حکومت کے افسر ضمیر عباسی کا جسمانی ریمانڈ مزید دو روز کے لیے منظور
کراچی: سیشن عدالت نے منگل کو کرپشن کیس میں سندھ حکومت کے گریڈ 19 کے افسر ضمیر عباسی سے تفتیش کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
ایف آئی اے کے کمرشل بینکنگ سرکل (سی بی سی) نے!-->!-->!-->…