معاشرتی اقدار اور نوجوان نسل
تحریر؛ عقیل اختر
کسی قوم کا سب سے خطرناک وقت وہ نہیں ہوتا جب اس کے پاس وسائل کم ہوں، بلکہ وہ وقت ہوتا ہے جب اس کے اصول کمزور پڑ جائیں۔ جب سچ بولنے والا مشکل میں آ جائے اور جھوٹ بولنے والا کامیاب نظر آنے لگے، جب محنت کرنے والا راستہ تلاش!-->!-->!-->…