کے پی میں سرکاری اسپتالوں کے این جی اوز سے معاہدے نظرثانی کے مرحلے میں
مانسہرہ: خیبر پختونخوا ہیلتھ فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر خضر حیات نے کہا ہے کہ کم کارکردگی والے سرکاری اسپتالوں کے انتظام کے لیے غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے ساتھ کیے گئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ معاہدوں کا ازسرنو جائزہ لے کر!-->…