باجوڑ: پولیس جوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ویلفیئر فنڈز جاری
اسکالرشپ، صحت، بیٹیوں کی شادی اور دیگر امدادی رقوم کے چیکس تقسیم
باجوڑ: محکمہ ویلفیئر کی جانب سے باجوڑ پولیس کے جوانوں کی فلاح و بہبود کیلئے ویلفیئر فنڈ کے تحت مختلف مدات میں امدادی رقوم جاری کر دی گئیں۔ اس سلسلے میں آج ڈسٹرکٹ پولیس!-->!-->!-->…