ورلڈ بینک کا کراچی کے آبی منصوبوں پر سخت اظہارِ تشویش، تاخیر، ناقص نگرانی اور اصلاحات کی سست روی پر…
کراچی: ورلڈ بینک نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ (فیز 1 اور فیز 2) پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خریداری کے عمل میں تاخیر، کمزور منصوبہ بندی، ماحولیاتی و سماجی تقاضوں کی خلاف ورزیاں، متاثرہ افراد کو!-->…