امریکا کی پہلی خاتون صدر کملا ہیرس، 1 گھنٹہ 25 منٹ تک صدارت عہدے پر فائز رہیں۔

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے امریکا کی پہلی خاتون صدر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔جوبائیڈن نے میڈیکل چیک اپ کے بعد صدارتی عہدہ دوبارہ سنبھال لیا ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیدن نے روٹین کولونو اسکوپی کےباعث صدارتی پاور کملا ہیرس کو دیں تھیں، وہ صدارتی اختیارات سنبھالنے والی پہلی خاتون ہیں۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کے پاس انتہائی مختصر مدت کے لیے امریکی فوج اور جوہری ہتھیاروں کا کنٹرول بھی رہا۔

متعلقہ خبریں