زائد رقم کی وصولی: کنزیومر کورٹ کراچی نے شادی ہال پر 2لاکھ جرمانہ کر دیا،شادی ہال مالک نے 300 کے…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)صارف عدالت شرقی نے اضافی رقم وصول کرنے کیخلاف درخواست پر شادی ہال کے مالک کو اضافی وصول کیے گئے ایک لاکھ 80 ہزار روپے شہری کو واپس کرنے کا حکم دیدیا۔جبکہ شادی ہال کے مالک پر 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر…

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی خالی 33 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)جاری کیے گئے الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 16 مارچ کو ہو گا، جس کے لیے کاغذاتِ نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال 9 فروری کو…

2023کی مردم شماری کاغذ کی بجائے ڈیجیٹل ہو گی :چیئرمین نادرا

لاہور(خصوصی رپورٹر) چیئر مین نادرا طارق ملک نے کہا کہ 2023 کی مردم شماری کاغذ کی بجائے ڈیجیٹل ہو گی ،نادرا نے ڈیجیٹل مردم شماری کیلئے خاص سافٹ ویئر بھی تیار کر لیا۔ چئیرمین نادرا طارق ملک نےمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری اور…

صوبۂ خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی۔گورنر غلام علی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ میں نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔گورنر خیبر پختون خوا غلام علی کی جانب سے اسمبلی کی تحلیل…

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کےپرویز خٹک، قاسم سوری، اسد قیصر، علی امین گنڈا…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے جن اراکین کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان میں 33 ارکان کے ساتھ ساتھ خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین بھی شامل ہیں۔جن اراکین کے استعفے منظور کیے گئے ہیں ان…

کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے جیری مینڈنگ اور پوسٹ پول رگنگ کی ہے۔سپریم…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی میں میڈیا سےگفتگو میں وسیم اختر نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی میں مینڈیٹ ہے، اس لیے ہماری بات کو سنا جائے۔انہوں نے کہا کہ جس طرح الیکشن کرایا گیا یہ ای سی پی پر دھبہ ہے، دنیا بلدیاتی انتخابات کا مذاق اڑا…

پیپلزپارٹی نےکراچی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کےتمام ریکارڈ توڑدیے :جماعت اسلامی چشتیاں کے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت )مرکزی ممبرمجلس شوری جماعت اسلامی چوہدری افتخار ندیم نےکہاہے کہ پیپلزپارٹی نےکراچی کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کےتمام ریکارڈ توڑتےہوئے 1977کےعام انتخابات کی سیاہ تاریخ دہرائی ہے،کراچی کے لوگوں کوبخوبی علم…

کراچی بلدیاتی نتائج، واضح اکثریت نہ مل سکی، PPP پہلے، JI دوسرے، PTI تیسرے نمبر پر، دھاندلی نہیں…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تمام 235یوسیز کے نتائج جاری کردیئے گئے جس میں کسی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہ مل سکی ، پی پی پی پہلے ، جماعت اسلامی (جے آئی) دوسرے اور پی ٹی آئی تیسرے نمبر پر رہی ،…

فوژو، فطرت اور صنعت، ماحولیاتی اور جدید ترقی کے ہم آہنگ انضمام کے ساتھ ایک گرین سٹی ہے

فوژو، چین(نیوز ڈیسک) حال ہی میں صوبہ فوجیان کے فوژو کی پروموشنل ویڈیو، جس کا عنوان " فوژو آپکا انتظار کررہا ہے کہ ایکسپلور کریں -- گرین اکانومی، غیر ملکی سوشل میڈیا اکاؤنٹس بشمول "پیرس اورینٹل سینٹر"، "ڈسکور فوجیان" اور "ڈسکور فوژو" کے…

شینجن میونسپلٹی کے کامرس بیورو کے زیر اہتمام شینجن گلوبل انویسٹمنٹ پروموشن کانفرنس کا انعقاد، 879…

شینجن، چین(نیوز ڈیسک) 9 دسمبر 2022 کو شینجن گلوبل انویسٹمنٹ پروموشن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کے نتیجے میں 315 پروجیکٹ کے معاہدوں پر بات چیت اور دستخط ہوئے، بشمول ایمیزون، انٹیل اور مارسک، جس میں 879 بلین یوآن کی کل منصوبہ بند سرمایہ…