ایکنک نے 292 ارب 38 کروڑ 8 لاکھ روپے مالیت کے کراچی سرکلر منصوبے کی منظوری دے دی۔ایم ایل ون منصوبے…
اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) کراچی سرکلر منصوبے میں 263 ارب 14کروڑ 9 لاکھ روپے غیر ملکی فنڈنگ سے حاصل ہوں گے، کراچی سرکلر منصوبہ ڈرگ روڈ سے شروع ہو کر گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا، لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد اور سائٹ کے علاقوں سے ہوتا!-->…