سپریم کورٹ نے طارق روڈ کے قریب واقع مدینہ مسجد کی جگہ پر ایک ہفتے میں پارک بحال کرنے کا حکم دے…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں طارق روڈ کے قریب مدینہ مسجد کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، کمشنر و ایڈمنسٹریٹر کراچی سمیت دیگر افسران عدالت میں پیش ہوئے!-->…