حکومت پیکا آرڈیننس پر اپنی پوزیشن واضح کرے، کاظم خان

لاہور( نمائندہ خصوصی)کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے سربراہ کاظم خان نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بدنام زمانہ میڈیا دشمن پیکا آرڈیننس کے حوالے سے اپنی پوزیشن فوری طور پر واضح کرے اور موجودہ کنفیوژن کا خاتمہ کرے۔ انکا کہنا…

یونیورسٹی آف سیالکوٹ اور ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ بلڈبینک کے مابین معاہدہ مفاہمت

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی) ایثار ویلفیئر کی جانب سے وفد کایونیورسٹی آف سیالکوٹ کا دورہ۔وفد نے وائس چانسلر یونیورسٹی آف سیالکوٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید الحسن چشتی اور ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز ایاز قیصر سےملاقات کی ۔تفصیلی گفتگو کے بعد طے پایا کہ…

بیس نشستوں کا محتاج تخت لاہور ۔۔۔ تحریر: جبار چودھری

پنجاب کے سنگھاسن پرٹِکے رہنے کے لیے حمزہ شہبازکوکم از کم بیس میں سے نو سیٹیں جتنا لازمی ہوگئی ہیں ورنہ انہیں دوبارہ اپوزیشن لیڈر کی کرسی پرآنا پڑجائے گا یہ بھی ممکن ہے کہ نوبت ملک میں عام انتخابات تک چلی جائے۔ پی ٹی آئی کو لاہور کے تخت…

پاکستان مسلم لیگ نواز صحافیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی، سجاد خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)صحافت معاشرے کا چوتھا ستون ہے جو ہمہ وقت عوام تک بلا خوف خطر حق اور سچ کیساتھ پیغام رسانی کی ذمہ داریاں نبھانے میں مصروف عمل ہے مگر پاکستان میں بدقسمتی سے آئے روز صحافیوں کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ان خیالات کا…

یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں مشاعرہ کا انعقاد

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے عبدالغنی آڈیٹوریم میں مورخہ 26 جون 2022ء بروز اتوار فیض چیئر اور فروغ ادب سوسائٹی کےزیرِ انتظام ایک شاندار " مشاعرہ" کا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹر سلیم اختر خان ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈ…

پی ٹی آئی آزاد کشمیر حکومت نے مشکل مالی حالات میں آئندہ مالی سال.23 2022کیلیے 1 کھرب 63 ارب 70…

مظفر آباد(نمائندہ مقامی حکومت) نظر ثانی میزانیہ برائے مالی سال2021.22ایک کھرب 35 ارب 70 کروڑ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں بحث و منظوری کے لیے پیش کر دیا۔بجٹ میں 1کھرب 35 ارب 20 کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات اورساڑھے 28…

سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5331نشتوں پر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 9 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی، مختلف کیٹیگریوں کی 5331 نشستوں پر 21298 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا جبکہ 946 نشستوں پر امیدوار پہلے ہی بلامقابلہ کامیاب قرار…

ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام” ڈیجیٹل شہری کے فرائض اور ذمہ داریاں “ کے عنوان سے سمینار 28 جون…

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی (DMS) کے زیر اہتمام تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام ڈیجیٹل میڈیا کے لیے سمینار 28 جون کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی سمینار بعنوان”ڈیجیٹل شہریوں کے…

یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں’’ میڈیا اور صحافت‘‘ کے نام سے تقریب کا انعقاد

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں’’ میڈیا اور صحافت‘‘ کے نام سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میںجیو نیوز کے اینکر پرسن منیب فاروق نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔سیمینار میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سعید الحسن چشتی،…

آئندہ مالی سال 2022-23ء کا 9502؍ ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا جبکہ خسارہ 3798؍ ارب روپے…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) آئندہ مالی سال 2022-23ء کا 9502؍ ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا جبکہ خسارہ 3798؍ ارب روپے کا ہے ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصداور پنشن میں اضافہ کردیا گیا ہے ،موبائل فونز، بڑی…