ضلع بہاولنگر کے28معذور مستحق افراد میں 2لاکھ 40ہزارروپئےکی امدادی رقوم کےچیک تقسیم

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت کی جانب سےضلع بہاولنگر کے28معذورمستحق افراد میں مجموعی طور پر 2لاکھ40ہزارروپئے مالیت کے چیک تقسیم کئے گئے. ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نےمیڈیاکو بتایا کہ محکمہ سوشل ویلفئیراینڈ بیت المال کی جانب سےڈسٹرکٹ…

انتظامیہ کاعوام دشمن فیصلہ،چشتیاں کی مصروف ترین قاضی والا روڈ پررمضان بازار قائم کردیا،ٹریفک کے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)تحصیل وضلعی انتظامیہ کےغیردانشمندانہ اورعوام دشمن فیصلہ کےنتیجہ میں چشتیاں کی مصروف ترین دو رویہ قاضی والا روڈ کےایک ٹریک کوبند کرکےوہاں رمضان بازار قائم کردیا ہے جس سے روڈمذکورہ پرپنجاب،سندھ،خیبرپختونخواکو جانے…

ضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں میں ریونیو عوامی کچہریاں منعقد کی گئیں

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب کی ہدایت پرضلع بہاولنگر کی پانچ تحصیلوں چشتیاں،ہارون آباد،فورٹ عباس،بہاولنگر،منچن آباد میں ریونیو عوامی کچہریاں منعقد کی گئیں جہاں اسسٹنٹ کمشنرز کی نگرانی میں سائلین کے ریونیو سے متعلق مسائل حل کئے…

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیرِ اعلی سردار عثما ن بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا۔پنجاب اسمبلی…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)گورنر پنجاب نے وزیرِ اعظم عمران خان سے حتمی اجازت بھی لی۔گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل (2 اپریل کو) طلب کر لیا۔اس سے قبل وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے استعفے کے معاملے پر گورنر پنجاب…

پنجاب میں ویٹ پروکیورمنٹ پالیسی 23-2022ء کا اعلان (گندم کی خریداری)

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب نے جمعرات 31مارچ 2022ء کو ویٹ پروکیورمنٹ پالیسی (WHEAT PROCUREMENT POLICY 2022-23) کا اعلان کر دیا ہے۔ پنجاب کابینہ نے 35لاکھ ٹن گندم اس پالیسی کے تحت خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فوڈ ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ…

لاہور 2اضلاع میں تقسیم، مری اور تو نسہ کو بھی ضلع بنانے کی منظوری دیدی: وزیراعلیٰ بزدار

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے ،راولپنڈی میں دو نئی تحصیلیں ،مری اور تونسہ تحصیلوں کو ضلع بنانے کی اصولی منظوری دے دی،وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ کوئی غلط کام کیا ہے تو نیب کا سامنا…

لاہور شہر میں32رمضان بازار لگادئیے گئے،سیکرٹری لٹریسی چیکنگ کرینگے۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور شہر میں رمضان بازار لگا دئیے گئے ہیں،سیکرٹری لٹریسی پنجاب وجیہہ اللہ کنڈی کو ضلع لاہور کے رمضان بازار کو چیک کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ سیکرٹری لٹریسی پنجاب وجیہہ اللہ کنڈی کی زیر صدارت ڈی سی آفس لاہور…

خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ…

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے یو آئی ایک تحصیل میں کامیاب ہوگئی جبکہ اسے 10 میں برتری حاصل ہے۔خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سوات ایبٹ آباد، شمالی و جنوبی وزیرستان، مالاکنڈ، شانگلہ،…

ضلع بہاولنگر میں 3لاکھ40 ہزارمیٹرک ٹن گندم 2200روپئے40 کلو خریدی جائے گی۔ ضلع کی5 تحصٰلوں میں9 سستے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) سیکرٹری فاریسٹ جنوبی پنجاب سرفراز مگسی نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں محکمہ فوڈ 3لاکھ 40 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کرے گا.اس سلسلہ میں 22 گندم خریداری مراکز قائم کئے گئے ہیں جبکہ حکومت نے گندم کا نرخ 2200…

متعدد پاور پلانٹس بند، لاہور سمیت ملک بھر میں10 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ شروع، کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) گیس، کوئلہ ، آئل کی قلت سے متعدد پاور پلانٹس بند ہونے پربدھ کے روز لاہور سمیت ملک بھر میں 3سے 10گھنٹے تک بجلی کی غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع کردی گئی۔شدید گرمی سے بے حال شہری گھنٹوں بجلی بند رہنےسےشدید مشکلات کا…