کل صبح 6 بجےسے پیٹرول پمپ بند ہوں گے، تمام ایسوسی ایشنز ہڑتال پر متفق ہیں:شعیب خان چیئرمین پٹرول…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)دوسری جانب پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کےعہدے داروں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 5 تاریخ کو ہڑتال کا اعلان کیا تھا، حکومت نے بیک آؤٹ کیا۔سیکریٹری انفارمیشن خواجہ عاطف نے کہا کہ ہم نے کل کے

تحصیل ہسپتال چشتیاں میں زیرتعمیرکارڈیک سینٹراورآرتھوپیڈک وارڈ میں تعمیراتی کام اعلیٰ معیار کے ساتھ…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر ضلع بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال چشتیاں کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرچشیتاں محمداکمل بھی ان کے ہمراہ تھے .ڈپٹی کمشنر نے مریضوں کو علاج معالجہ کی دی جانے والی

سوئی ناردرن نےپنجاب اور خیبرپختونخوا میں گیس کی اوسط قیمت 150 فیصد سے زائد بڑھانے کی درخواست کردی

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) یکم دسمبر کو لاہور میں درخواست کی عوامی سماعت کرے گا۔وہ گیس جو گھروں میں آ نہیں رہی ہے، اس کی قیمت بھی صرف بڑھانے کی نہیں بلکہ بڑے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔سوئی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر نسلہ ٹاور کو گرانے کے حوالے سے ایک نجی کمپنی نے کمشنر کراچی کو خط…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)نجی کمپنی کی جانب سے نسلہ ٹاور کی پری ڈیمولیشن کے خلاف کمشنر کراچی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نسلہ ٹاور کو گرانے کا عمل انتہائی خطرناک ہے.خط میں کمشنر کراچی سے نجی کمپنی نے کہا ہے کہ بغیر حفاظتی اقدامات کے

جعلی ڈگری کی بناء پر نااہل ہونے والے ایم پی اے کاشف محمود کے خلاف سپریم کورٹ نے فیصلہ برقرار رکھا۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف محمود کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ہائیکورٹ کا نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے چشتیاں ضلع بہاولنگر سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب

چشتیاں: مقدمہ درج کرنے کیلئےرشوت لینے والا اےایس آئی گرفتار, پولیس رولز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈی پی او بہاولنگر نےچک 132مراد چشتیاں کے کاشتکار محمد ریاض سے اغوا کا مدمہ درج کرنے کے بدلے 50ہزار روپئےرشوت مانگنے اور17ہزار روپئے رشوت لینےاور 3دن کے بعد مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزمان کودانستہ گرفتار نہیں

کراچی میں چڑیا گھر کے جانوروں کو خوراک فراہم کرنے والے ٹھیکیدار نے رقم ادا نہ کرنے پر جانوروں کا…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)رپورٹس کے مطابق مناسب غذا نہ ملنے کے باعث شیر اور بندر سمیت کئی جانور لاغر ہوگئے۔ٹھیکیدار کا کہنا ہے اسے چڑیا گھر انتظامیہ کی جانب سے چار ماہ سے رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی ہے جس کے باعث وہ کھانا فراہم نہیں

چشتیاں کےمفادپرست سیاستدانوں نےشہرکو کھنڈربنادیا ھے. الیکشن میں کامیابی کےبعد چشتیاں کو پنجاب کا…

چشتیاں(نمائدہ مقامی حکومت)پاکستان مسلم لیگ ضیاءشہید کےمرکزی چئیرمین اور وائٹل گروپ کے ڈائریکٹر حاجی محمد یسین نے کہا ھے کہ چشتیاں کےمفادپرست سیاستدانوں نے عوام کے ساتھ غداری کرتے ھوئے 35سال سے چشتیاں کی تعمیروترقی کا کوئی وعدہ پورا نہیں

لاہورمیں اسموگ اور بڑھتی آلودگی، سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں ہفتے میں 3 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ صوبے میں اسموگ اوربڑھتی آلودگی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق لاہور میں

امریکا کی پہلی خاتون صدر کملا ہیرس، 1 گھنٹہ 25 منٹ تک صدارت عہدے پر فائز رہیں۔

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے امریکا کی پہلی خاتون صدر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔جوبائیڈن نے میڈیکل چیک اپ کے بعد صدارتی عہدہ دوبارہ سنبھال لیا ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیدن نے روٹین کولونو اسکوپی