سانحہ مہران ٹاؤن کیس میں ملزمان اور ورثا کے درمیان دیت کی رقم فی کس 42 لاکھ روپےکی ادائیگی کے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)مکان مالک اور فیکٹری مالک ورثا کو فی کس 42 لاکھ روپے دیت ادا کریں گے۔ورثا کا کہنا ہے کہ فیکٹری مالک 60 فیصد اور مکان مالک 40 فیصد رقم ادا کرے گا، ابتدائی طور پر 10، 10 لاکھ روپے کے چیک دیے جائیں گے۔ورثا کے مطابق

آدم شوگر ملزچشتیاں میں کرشنگ سیزن کا آغاز، اےسی چشتیاں نے افتتاح کیا۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)آدم شوگر ملزچشتیاں میں گذشتہ رات کرشنگ سیزن کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر افتتاحی تقریب منعقد ھوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنرچشتیاں محمد اکمل نےبھی شرکت کی.انتظامیہ کےمطابق کرشنگ سیزن کے آغاز سے مارکیٹ میں چینی کی

ٹرانس جینڈرز کے حقوق کے تحفظ سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ اجلاس میں پیش کردیا،ٹرانس جینڈرز کی خود تصور…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سےسینیٹ اجلاس میں پیش کیے گئے بل کے مطابق ٹرانس جینڈرز کی خود تصور کردہ صنفی شناخت کی بجائے میڈیکل بورڈ کی رائے پر رجسٹریشن کی جائے۔بل کے مطابق ہر ضلع کی سطح پر صنفی ری اسائنمنٹ

عوام کو صحت مندانہ اورخوشگوارماحول فراہم کرنےکیلئےبلدیہ جنوبی کراچی کیجانب سے مختلف اقدامات کئے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ساؤتھ ڈاکٹر افشاں رباب سید نے کہاہے کہ پھول فضاء میں خوشبو بکھیرنے کے ساتھ ساتھ ماحول کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتے ہیں یہ فطری حسن اورجمالیاتی ذوق کے عکاس ہوتے ہیں اور انسانی دل و دماغ کو

صوبہ پنجاب میں آٹے کے بحران کے خطرات منڈلانے لگے ہیں۔فلور ملز کی جانب سے کل راولپنڈی، اسلام آباد…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پنجاب حکومت کی جانب سے فلور ملز کو جنوبی پنجاب سے گندم اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے تاہم فلور ملز نے صاف انکار کر دیا۔فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے کل راولپنڈی، اسلام آباد اور منگل کو پورے صوبے میں ہڑتال کا اعلان

کھادمہنگے داموں فروخت کرنے اورذخیرہ اندوزی کےخاتمہ کیلئےضلع بہاولنگرمیں15 اکتوبرسے13نومبر تک سخت…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت پنجاب کی ہدایت پر گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے. ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں ضلع بھر میں کاشتکاروں اور زمینداروں کو مقرر کردہ نرخ پر کھاد کی فراہمی کیلئےبھر پوراقدامات

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین نے خبردار کردیا

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سطح سمندر میں اسی شرح سے اضافہ ہوتا رہا تو کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق سمندر اور ماحول کے بڑھتے درجہ حرارت، گلیشیئرز کا پگھلنا اور سطح

کھاد کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف پنجاب کےمختلف شہروں میں کریک ڈاؤن ،چھاپوں کے دوران قبضہ میں لی گئی…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں منعقد ہونےوالےاجلاس کےدوران کھاد کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف جاری کریک ڈاؤن اور اشیاء ضروریہ کی قیمتوں اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا ,اجلاس میں بتایا گیا

تھانہ میں آنے والے ہر سائل کو عزت اور تحفظ دینے کےعلاوہ اسکو متعلقہ تفتیشی آفیسر یا ڈیوٹی آفیسر سے…

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ مقامی حکومت)ڈی پی او ڈیرہ غازیخان محمد علی وسیم نے تمام تھانوں میں تعینات سینٸیر اسٹیشن اسسٹنٹ ، پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور محرران کوہدایت کی ہے کہ سائلین کو عزت اور تحفظ دینےکےعلاوہ اس کے مسلہ سنجیدگی سے حل کرنے پر

پاکستان ذیابیطس کے پھیلاؤ میں دنیا میں سرِفہرست آچکا ہے جہاں ہر چوتھا شخص ذیابیطس کیساتھ زندگی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)دنیا بھر میں 16فیصداضافے(74ملین) کیساتھ 547ملین بالغ افراد ذیابیطس کا شکار ہوچکے ہیں، ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن نے نئے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں ، آئی ڈی ایف کے دسویں