تھانہ میں آنے والے ہر سائل کو عزت اور تحفظ دینے کےعلاوہ اسکو متعلقہ تفتیشی آفیسر یا ڈیوٹی آفیسر سے…

ڈیرہ غازیخان(نمائندہ مقامی حکومت)ڈی پی او ڈیرہ غازیخان محمد علی وسیم نے تمام تھانوں میں تعینات سینٸیر اسٹیشن اسسٹنٹ ، پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ اور محرران کوہدایت کی ہے کہ سائلین کو عزت اور تحفظ دینےکےعلاوہ اس کے مسلہ سنجیدگی سے حل کرنے پر

پاکستان ذیابیطس کے پھیلاؤ میں دنیا میں سرِفہرست آچکا ہے جہاں ہر چوتھا شخص ذیابیطس کیساتھ زندگی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)دنیا بھر میں 16فیصداضافے(74ملین) کیساتھ 547ملین بالغ افراد ذیابیطس کا شکار ہوچکے ہیں، ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن نے نئے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں ، آئی ڈی ایف کے دسویں

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے وژن کے مطابق عوامی فلاح و بہبود کیلئے بھر پور اقدامات کئے…

وہاڑی(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈ یشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے عوام کو بہتر انداز سے سہولیات کی فراہمی ممکن ہوئی ہے جنوبی پنجاب کے لوگوں کو اپنے مسائل کے حل کیلئے اب لاہور نہیں

گندم کی پیداوار میں تین من فی ایکڑ اضافے کے لئے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا 20 ہزار سے زائد طلبہ پر…

فیصل آباد(نمائندہ مقامی حکومت)حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ زراعت توسیع اور زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے کارکنان اور پرعزم نوجوان مختلف اضلاع میں 9روزہ دورے کے دوران کسانوں کو زمین کی تیاری، بیج کے انتخاب، آبپاشی کے جدید رحجانات اور

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی معیادی نظر ثانی 2021/2022 کا شیڈول جاری کر دیا ہے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع بہاولنگر میں ڈسٹرک الیکشن کمشنر تنویر احمد ہمایوں نے میڈیا کوبتایا کہ انتخابی فہرست کی گھر گھر تصدیق کا عمل ای سی پی ٹائم لائن کے مطابق 7 نومبر 2021 سے شروع ہو چکا ہے اس تصدیق کے عمل میں تصدیق کنندہ گھر

چکوال میں اینٹوں کی بھرائی جدید زگ زیگ ٹیکنالوجی کے مطابق کی جائے۔بچوں سے جبری مشقت کروانے والے بھٹہ…

چکوال(نمائندہ مقامی حکومت)چکوال ضلع میں اینٹی سموگ ایکشن پلان پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کے سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چکوال عمران بشیر نے نے بھٹہ ہائے خشت کا معائنہ کیا گیا۔ حکومت پنجاب کی ہدایات پر پرانی ٹیکنالوجی پر چلنے والے

سندھ حکومت پانی کے مسائل حل کرنے کے لئے تین بڑے منصوبوں پر کام کر رہی ہے جن کی تکمیل پر کراچی کو…

کراچی (نمائندہ خصوصی) ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پانی کے مسائل حل کرنے کے لئے تین کام کر رہی ہے جن کی تکمیل پر 120 ملین گیلن اضافی پانی کراچی میں یومیہ ملا کرے گا، کے ایم سی

پنجاب حکومت کا کھاد کے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کےخلاف کریک ڈاؤن، محکمہ زراعت کی ٹیمیں…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نےسول سیکرٹریٹ میں منعقد ویڈیو لنک اجلاس کے دوران تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کھادوں کی مصنوعی قلت پیدا کر کے ناجائز منافع کمانے والوں سے سختی سے نمٹا

خسرہ و روبیلا اورانسداد پولیو کے حوالہ سےقو می مہم 15سے27نومبر 2021 تک جاری رہے گی: ڈپٹی کمشنر…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے کہا ہے کہ خسرہ، روبیلا اور پولیو سے محفوظ پاکستان ہماری منزل ہے عوام کے تعاون سے انشااللہ خسرہ و روبیلا اور پو لیو کو ختم کیا جائے گا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے

کھلی کچہر ی کا مقصد شہریوں کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس اور عوام کے درمیان خلیج کو دور کرنا ہے:…

فورٹ عباس(نمائندہ مقامی حکومت)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربہاولنگر محمد ظفر بزدار نےکہا ہےکہ کھلی کچہر ی کا مقصد شہریوں کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس اور عوام کے درمیان خلیج کو دور کرنا ہے۔ میرےآفس کےدروازے تمام شہریوں کے لیے ہمہ وقت کھلے