خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات دوسرا مر حلہ،18 اضلاع میں 1318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت) خیبرپختونخوا کے بلدیات انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 18 اضلاع سے مجموعی طور پر 1 ہزار 318 کونسلرز بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا کے مطابق 31 مارچ کو ہونیوالے دوسرے مرحلے کے انتخابات 18 اضلاع میں…

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات پنجاب کے حوالے سے الیکٹورل گروپس کے اندراج کیلئے شیڈول جاری کردیا

قصور(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات پنجاب کے حوالے سے الیکٹورل گروپس کے اندراج کے لیے شیڈول جاری کردیا، اس ضمن میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر قصور محمدجمیل نے کہاکہ امیدواران جو سیاسی پارٹیوں کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑنا چاہتے…

سیاسی بے یقینی، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میں

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) ملک میں سیاسی بے یقینی کی وجہ سے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے میں پڑ گیاہے۔ سیاسی جماعتوں کی نظریں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی بجائے مرکز اور پنجاب میں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر مرکوز…

راولپنڈی: چکری روڈ پر قبضہ مافیا کا راج، سرعام اسلحے کی نمائش، فائرنگ اورتوڑ پھوڑ سے شہری پریشان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) چکری روڈ پر قبضہ مافیا کی فائرنگ اور توڑ پھوڑ سے شہری پریشان۔تفصیلات کے مطابق سکنہ خالد کالونی فیز ٹو چکری روڈ کے رہائشی مبینہ قبضہ گروپ کی آئے روز ہوائی فائرنگ اصلحہ کی نمائش اور شارع عام کی تور پھور سے خوف ہراس…

سینیٹر رحمان ملک کا ختم چہلم 27مارچ کو ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے سینئررہنما و سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کا ختم چہلم و قرآن خوانی 27مارچ بروز اتوار دن تین بجے ان کی رہائش گا ہ پر ہوگی۔ سوگواران کی طرف سے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے شرکت کی درخواست ہے۔ یاد رہے کہ رحمان…

پشاور ہائیکورٹ منتخب بلدیاتی نمائندوں کو10روز میں اختیارات کی منتقلی کا حکم

پشاور(نمائندہ مقامی حکومت)پشاور ہائیکورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عتیق شاہ پرمشتمل بنچ نے خیبرپختونخوامیں پہلے مرحلے میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات کی منتقلی کامرحلہ 10روزمیں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کردی ، دوران سما عت ایڈیشنل…

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا مقصد شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے:سیکرٹری سروسز جنوبی…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی ہدایت پر عوامی شکایات کے ازالے کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں سیکرٹری سروسز جنوبی پنجاب نوشین ملک کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں عوامی شکایات کے ازالے…

ایف بی آر کے نئے ٹیکس قوانین اور پی او ایس سسٹم کے خلاف انجمن تاجران چشتیاں کی احتجاجی ریلی

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) انجمن تاجران چشتیاں ضلع بہاولنگر کے صدر حاجی حمیداحمدصدیقی وجنرل سیکرٹری چوہدری نسیم صادق نے کہا ہے کہ پاکستان بھرکےتاجران ایف بی آر کےکالے قوانین پوائنٹ آف سیل پرڈیوائس لگانے،سیل ٹیکس رجسٹریشن،پرچون فروشان کو…

جنوبی پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور حکومت پنجاب نے بہاولپور میں خواجہ سراؤں (ٹرانس جینڈرز) کے لیے…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت) بہاولپور میں گورنمنٹ گرلزہائی اسکول کینال کالونی میں ٹرانس جینڈرز کو تعلیم دی جائےگی۔افتتاحی تقریب میں پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ڈاکٹر سارہ گل نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر ڈاکٹر سارہ گل نے کہا ہے کہ ٹرانس…

ملتان, بہاولپور کے اے سی ایس دفاتر کے ملازمین درجہ چہارم کوموٹر بائیک دینے سے سرکاری امور نمٹانے میں…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی کو مزید موثر بنانے کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب آفس کے درجہ چہارم کے ملازمین کو موٹر سائیکل دے دئے گئے ہیں۔ ملتان اور بہاولپور میں قائم اے سی ایس آفس کے ملازمین کو…