ملتان, بہاولپور کے اے سی ایس دفاتر کے ملازمین درجہ چہارم کوموٹر بائیک دینے سے سرکاری امور نمٹانے میں…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی کو مزید موثر بنانے کے لئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب آفس کے درجہ چہارم کے ملازمین کو موٹر سائیکل دے دئے گئے ہیں۔ ملتان اور بہاولپور میں قائم اے سی ایس آفس کے ملازمین کو…

سرکاری ہسپتالوں میں بہترعلاج یقینی بنانے کیلئے انقلابی فیصلہ کرلیاہے : ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے بہترعلاج کو یقینی بنانے کیلئے انقلابی فیصلہ کرلیا۔پنجاب میں ہب اینڈسپوکس پراجیکٹ کاآغازکیاجائے گا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے یہ…

وزیر خزانہ اور مشیر تجارت کا گندم کی 2200روپے امدادی قیمت پر عدم اِتفاق

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2200روپے فی چالیس کلو گرام مقرر کرنے کی پنجاب حکومت کی سفارش سے عدم اتفاق کیا ہے۔ وفاقی حکومت کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو شوکت فیاض احمد ترین…

اراضی ریکارڈ سنٹر بہاولنگر میں منعقدہ ریونیو عوامی خدمت کچہری

بہاولنگر(ملک صفدر ضیاء سے) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے اراضی ریکارڈ سنٹر بہاول نگر میں منعقدہ ریونیو عوامی خدمت کچہری میں شرکت کی جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل عبدالجبارگجر، ایڈیشنل…

فوری انصاف، مہنگائی، بیروزگاری کا خاتمہ اولین ترجیح ہوگی، چودھری اورنگزیب

لاہور(بزنس رپورٹر)پاکستان تحریک اتحاد کے چیئرمین چودھری اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہما ری جماعت کامقصد فوری انصاف،مہنگائی ،بیروزگاری کاخاتمہ اولین ترجیح ہوگی۔ عوام کئی دہائیوں سے غربت ناانصافی ،ظلم و جبر کی چکی میںپس رہے،اللہ تعا لی نے ہمیں موقع…

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت مقامی وسائل سے ملک کی توانائی کو سپورٹ فراہم کرے گی۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھ میں لطیف بلاک موہرون میں ہائیڈرو کاربن کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ موہر ون کنویں سے14.3 ملین مکعب فٹ گیس کے ذخائر ملے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ میں لطیف بلاک موہر ون میں ہائیڈرو کاربن کے…

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی,وزراء اور ارکان اسمبلی انتخابی مہم چلا سکیں گے۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی، جس کے مطابق اب وزراء اور ارکان اسمبلی انتخابی مہم چلا سکیں گے۔حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے قانون میں تبدیلی…

پولیوکا خاتمہ ہمارا عزم ہے:ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کپٹین ( ر) محمد وسیم

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کپٹین ( ر) محمد وسیم نے کہا ہے کہ کے 28فروری سے2 مارچ کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے 5 لاکھ 27 ہزار590 بچوں کو حفاظتی ویکسین دی جائے گی جبکہ کیچ اپ ایکٹوٹی3سے4مارچ تک کی جائے…

اسسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی کیپٹن عطاء الرحمٰن کی اتائی ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہٰ سلیم کی ہدایت پر عوام کی فلاح بہبود اور ضلع وسطی کی ترقی کے لئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں، تمام زونز کے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ز ڈپٹی کمشنر طحہٰ سلیم کی ہدایت کو عملی شکل…

اسلام آباد میں BYBLOS عرب انٹرنیشنل ریسٹورنٹس کا افتتاح لبنانی سفیر نے کر دیا

اسلام آباد ( فاطمہ حامد ) BYBLOS کا اسلام آباد میں افتتاح کر دیا گیا اس موقع پر لبنان، عرب امارات ، فلسطین اور یمن کے سفراء سمیت دبئی کے قونصل جنرل اور دیگر مہمان موجود تھے۔ BYBLOS انٹرنیشنل میں ہونے والی تقریب کا افتتاح لبنان کے سفیر…