سپریم کورٹ کا پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانےکا فیصلہ،بلدیاتی اداروں کی…
اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت )پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کے کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزراحمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی.چیف جسٹس گلزار احمد نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ پنجاب حکومت سمجھتی ہے کہ بلدیاتی!-->!-->!-->…