پاکستان میں صحافیوں کے معاشی قتل اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف قومی جرنلسٹس کنونشن 2 نومبر کو اسلام…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) پاکستان میں صحافیوں کے معاشی قتل اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام قومی جرنلسٹس کنونشن 2 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد

میاں نوازشریف,میاں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کا رابطہ، مہنگائی کےخلاف تحریک چلانےکا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سےپارٹی صدراورقائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ٹیلی فون پر مشاورت. پاکستان مسلم لیگ(ن) کےقائد کی ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کے فیصلےکی توثیق قائدین کا

وزیراعلیٰ پنجاب نے غیر منتخب لوگوں کے کہنے پر منظوری کے باوجود 95 کروڑ روپے کے فنڈز روک لیے، جب تک…

اوکاڑہ(نمائندہ مقامی حکومت)پی پی 184 ضلع اوکاڑہ سے آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے اپنے حلقے کے ترقیاتی فنڈز جاری کروانے کے لیے شیر گڑھ سے ریلی نکالی۔المحسن حویلی شیرگڑھ سے نعرہ گونجا ’ساڈا حق ایتھے رکھ‘ ۔ یہ نعرہ تھا جگنو محسن کی

پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں گریڈ 1تا15 کی خالی آسامیوں پرمیرٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کی جائیں گی:…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نےبھرتیوں کےعمل میں شفافیت اور میرٹ یقینی بنانے کیلئے ہدایات جاری کر دیں.چیف سیکرٹری کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں منعقد سیکرٹریز کانفرنس کے دوران ہدایات جاری کرنےکے علاوہ

حکومت سندھ کی جانب سے متوسط اور غریب طبقے کے لیے بنایا جانے والا رہائشی منصوبہ 13 سال بعدبھی مکمل نہ…

شہریوں کےاربوں روپے پھنس گئے،اپنا گھرکا خواب لیےشہری دنیا سے چلے گئے،لیکن قبضہ ملا نہ ہی مالکانہ حقوق مل سکے۔ حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت)بلند و بالا عمارتیں، سکڑتی سڑکیں، تجاوزات کی بھرمار اور فلیٹوں کاجال، یہ ہے سندھ کے دوسرے بڑے شہر

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔پیٹرول 137روپے 79…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 49 پیسے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 137روپے 79

شمالی آئر لینڈ نے مقامی حکومتوں کے کونسلرز کے لیے ضابطہ اخلاق متعارف کروادیا

شمالی آئر لینڈ(سوشل میڈیا رپورٹ) لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014 کے تحت شمالی آئرلینڈ کی حکومت نے مقامی حکومتوں کے کونسلرز کے لیے ناردرن آئرلینڈ لوکل گورنمنٹ کوڈ آف کنڈکٹ فار کونسلرز کے تحت ایک اخلاقی فریم ورک کی منظوری دی ہے جس کے تحت مقامی

پاکستان کی 69 فیصد آبادی 15 سے 30 سال تک کی عمر کے نوجوان افراد پر مشتمل ہے: بیرسٹر مرتضیٰ وہاب…

‏کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں، پاکستان کی 69 فیصد آبادی 15 سے 30 سال تک کی عمر کے افراد پر مشتمل ہے، بہتر رہنمائی اور حوصلہ افزائی کے ذریعے

سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ پر 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ پر 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ، چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستان بھر میں جشن ولادت رسول ﷺ 12 ربیع الاوّل بروز منگل 19 اکتوبر کو عقیدت

متحدہ عرب امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے ساڑھے پانچ ماہ قبل ھی آئندہ رمضان المبارک اور عید…

متحدہ عرب امارات (نیوز رپورٹ) یو اے ای ماہرین کے مطابق رواں ہجری سال رمضان المبارک 2 اپریل کو شروع ہوگا، عیدالفطر 2 مئی کو ہوگی۔عرب فیڈریشن آف اسپیس اینڈ فلکیات سائنس کے رکن ابراہیم الجروان نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان ہفتہ 2 اپریل 2022