ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاءالدین نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاءالدین…

منڈی بہاؤالدین(نمائندہ مقامی حکومت)عدالتی حکم ایک سرکاری مکان کی الاٹمنٹ کے مقدمے کی سماعت کے دوران دیا گیا جس کے بعد پولیس نے ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو عدالت سے تحویل میں لے لیا۔عدالت نے قرار دیا کہ لِٹی گیشن (litigation) آفیسر رانا…

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی نظام سے متعلق ترمیمی بل 2021 کثرت رائےسے منظور، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی اور…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سندھ اسمبلی میں صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل2021 پیش کیا تو ‏اپوزیشن ارکان نے مخالفت کی اور شورشرابہ کرتے ہوئے نشستوں پر کھڑے ہو گئے۔اپوزیشن ارکان کا کہنا تھا کہ انہیں نئے بلدیاتی…

سندھ.طلبا تنظیموں کی بحالی، تعلیمی اداروں کی نجکاری روکنے، ٹرانسپورٹ پر 50 فیصد رعایت اور فیسوں میں…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)پروگریسیو اسٹوڈنٹ کلیکٹوز نے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ احتجاجی طلبا و طالبات نے تعلیمی اداروں میں طلبا تنظیموں کی بحالی، تعلیمی اداروں کی نجکاری، ٹرانسپورٹ پر 50 فیصد رعایت فراہم کرنے کا مطالبہ…

گھریلو صارفین کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہمی کی سہولت ختم کرکےگھریلو استعمال کیلئے سلنڈر گیس کی طرف…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)گھریلو صارفین کو بذریعہ پائپ لائن گیس فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس کے دوران سیکرٹری پٹرولیم کی جانب سے دیے گئے ایک بیان نے گھریلو گیس…

این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے حلقے میں پولیس کے ساتھ رینجرز…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب نے محکمہ داخلہ کو رینجرز تعیناتی کی درخواست کی تھی جسے منظور کر لیا گیا ہے اور حلقے میں پولیس کے ساتھ رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی ۔الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق حلقے میں…

پنجاب حکومت نے متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ محمد اسد علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ نوید احمد کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ تعینات کر دیا گیا.اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو فیاض علی کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اور ان کی جگہ عامر محمود کو…

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی، پی ٹی اے نے آؤٹ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)اعلامیے کے مطابق ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ مشاورت کے بعد کی گئی، یکم جنوری 2022 سے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 50 پیسہ فی منٹ ہوگا۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کی موجودہ ٹرمینیشن ریٹس…

ایک مؤثر اور درست سول سروس ایک قوم کو عظیم بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور میں صوبے اور ملک کی بہتری کے…

کراچی (نمائندہ خصوصی ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ ملک کا پہلا صوبہ ہے جس نے مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس (ایم سی ایم سی) اور سینئر مینجمنٹ کورس (ایس ایم سی) کی سطح اور معیار کے لازمی کورسز شروع کیے ہیں۔ ہمارے صوبائی…

کھاد کی ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری میں ملوث ڈیلرز کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت.ذخیرہ…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا.چیف سیکرٹری پنجاب نےکھاد کی ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری میں ملوث ڈیلرز کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت کی…

تھرمیں لوگ جانوروں کی طرح مرنے کیلئے چھوڑ دیئے گئے,میڈیکل آفیسرز کی 75 فیصد اسامیاں خالی ہیں: چیف…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی ہلاکت کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان نےریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو تھر میں جانوروں کے طرح مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے، اسپتالوں میں گدھے بندھے ہوئے ہیں، لائٹ تک نہیں ہے، دوا،…