میونسپل کمیٹی چشتیاں کے مالی سال 2021-22 کا بقیہ 8 ماہ کا بجٹ پیش کیا گیا جو اتفاقِ رائے سے منظور کر…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)اجلاس کی صدارت چئیرمین بلدیہ عبدالرزاق نےکی. اجلاس میں طےپایا کہ بلدیہ کےسفید پلاٹ اور زرعی اراضی کو گورنمنٹ کی ہدایات کے مطابق کرایہ داری پر دینے اور بلدیہ ہذا کے خسارہ پر قابو پانے کے لیے اپنی مارکیٹس اور…

آدھے کراچی پر قبضہ ہے، سندھ کی آدھی سے زیادہ زمینوں پر قبضے ہیں،کونوں سےتصاویر لے کر آ گئے اور…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)سرکاری اراضی انکروچمنٹ کیس کی سماعت کے دوران بورڈ آف ریونیو کے سینئر ممبر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس پاکستان بورڈ آف ریونیو کے سینئر رکن پر برہم ہو گئے، عدالتِ عظمیٰ نے ان کی پیش کردہ…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کروانے سے متعلق قانون سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،ای وی ایم…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈوکیٹ سلیم اللّٰہ خان نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ای وی ایم ترمیم سے ملک میں دھاندلی کا دروازہ کھلے گا، ای وی ایم سے متعلق ترمیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔سپریم کورٹ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے…

اسلام آباد، بلدیاتی الیکشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کا استعمال ہوگا.بلدیاتی انتخابات کا…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) اسلام آبادبلدیاتی الیکشن میں ای وی ایم اور آئی ووٹنگ کا استعمال ہوگا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے، انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا…

حکومت پنجاب کی ھدایت پرکسانوں سے مقررہ نرخ پرگناخرید کیاجائے اورزمیندار کورقم کی بروقت ادائیگی کی…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نےکہاھے کہ حکومت پنجاب کی ھدایت پرکسانوں سے مقررہ نرخ پرگناخرید کیاجائے اورزمیندار کورقم کی بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے . اس سلسلہ میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہی کی…

نیا لوکل گورنمنٹ سسٹم نچلی سطح پر عوام کے مسائل کے حل میں اہم کردار ادا کرے گا۔نچلی سطح پر اختیارات…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 49 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد اہم قوانین کی منظوری دی گئی۔کابینہ نے اتفاق رائے سے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 کے مسودہ قانون کی منظوری دے…

کل صبح 6 بجےسے پیٹرول پمپ بند ہوں گے، تمام ایسوسی ایشنز ہڑتال پر متفق ہیں:شعیب خان چیئرمین پٹرول…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)دوسری جانب پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کےعہدے داروں نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 5 تاریخ کو ہڑتال کا اعلان کیا تھا، حکومت نے بیک آؤٹ کیا۔سیکریٹری انفارمیشن خواجہ عاطف نے کہا کہ ہم نے کل کے…

تحصیل ہسپتال چشتیاں میں زیرتعمیرکارڈیک سینٹراورآرتھوپیڈک وارڈ میں تعمیراتی کام اعلیٰ معیار کے ساتھ…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر ضلع بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال چشتیاں کا اچانک دورہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرچشیتاں محمداکمل بھی ان کے ہمراہ تھے .ڈپٹی کمشنر نے مریضوں کو علاج معالجہ کی دی جانے والی…

سوئی ناردرن نےپنجاب اور خیبرپختونخوا میں گیس کی اوسط قیمت 150 فیصد سے زائد بڑھانے کی درخواست کردی

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) یکم دسمبر کو لاہور میں درخواست کی عوامی سماعت کرے گا۔وہ گیس جو گھروں میں آ نہیں رہی ہے، اس کی قیمت بھی صرف بڑھانے کی نہیں بلکہ بڑے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔سوئی…

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر نسلہ ٹاور کو گرانے کے حوالے سے ایک نجی کمپنی نے کمشنر کراچی کو خط…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)نجی کمپنی کی جانب سے نسلہ ٹاور کی پری ڈیمولیشن کے خلاف کمشنر کراچی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ نسلہ ٹاور کو گرانے کا عمل انتہائی خطرناک ہے.خط میں کمشنر کراچی سے نجی کمپنی نے کہا ہے کہ بغیر حفاظتی اقدامات کے…