جعلی ڈگری کی بناء پر نااہل ہونے والے ایم پی اے کاشف محمود کے خلاف سپریم کورٹ نے فیصلہ برقرار رکھا۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف محمود کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ہائیکورٹ کا نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے چشتیاں ضلع بہاولنگر سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب…

چشتیاں: مقدمہ درج کرنے کیلئےرشوت لینے والا اےایس آئی گرفتار, پولیس رولز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈی پی او بہاولنگر نےچک 132مراد چشتیاں کے کاشتکار محمد ریاض سے اغوا کا مدمہ درج کرنے کے بدلے 50ہزار روپئےرشوت مانگنے اور17ہزار روپئے رشوت لینےاور 3دن کے بعد مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزمان کودانستہ گرفتار نہیں…

کراچی میں چڑیا گھر کے جانوروں کو خوراک فراہم کرنے والے ٹھیکیدار نے رقم ادا نہ کرنے پر جانوروں کا…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)رپورٹس کے مطابق مناسب غذا نہ ملنے کے باعث شیر اور بندر سمیت کئی جانور لاغر ہوگئے۔ٹھیکیدار کا کہنا ہے اسے چڑیا گھر انتظامیہ کی جانب سے چار ماہ سے رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی ہے جس کے باعث وہ کھانا فراہم نہیں…

چشتیاں کےمفادپرست سیاستدانوں نےشہرکو کھنڈربنادیا ھے. الیکشن میں کامیابی کےبعد چشتیاں کو پنجاب کا…

چشتیاں(نمائدہ مقامی حکومت)پاکستان مسلم لیگ ضیاءشہید کےمرکزی چئیرمین اور وائٹل گروپ کے ڈائریکٹر حاجی محمد یسین نے کہا ھے کہ چشتیاں کےمفادپرست سیاستدانوں نے عوام کے ساتھ غداری کرتے ھوئے 35سال سے چشتیاں کی تعمیروترقی کا کوئی وعدہ پورا نہیں…

لاہورمیں اسموگ اور بڑھتی آلودگی، سرکاری اور نجی اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ ہوگیا۔

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)لاہور میں ہفتے میں 3 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ صوبے میں اسموگ اوربڑھتی آلودگی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق لاہور میں…

امریکا کی پہلی خاتون صدر کملا ہیرس، 1 گھنٹہ 25 منٹ تک صدارت عہدے پر فائز رہیں۔

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے امریکا کی پہلی خاتون صدر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔جوبائیڈن نے میڈیکل چیک اپ کے بعد صدارتی عہدہ دوبارہ سنبھال لیا ہے۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیدن نے روٹین کولونو اسکوپی…

اسلامی نظریاتی کونسل کے تحفظات کے باعث زیادتی کے مجرم کو کیمیائی آختہ کاری (کیمیکل کے ذریعے جنسی…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے کہا کہ زیادتی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا ڈیٹا محفوظ کیا جارہا ہے، آئندہ زیادتی کے واقعات کا ٹرائل پبلک نہیں، اِن کیمرہ ہوگا جبکہ ٹو فنگر ٹیسٹ روک دیا گیا…

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید1.07 فیصد بڑھ گئی۔

، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.34 فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے میں مرغی، گھی، انڈوں سمیت 27 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارہ شماریات اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی اوسطاً 20 روپے 66 پیسے فی کلو مہنگی…

یورپین ملک آسٹریا میں بڑھتے کورونا کیسز پر قابو پانے کی خاطر 10 روز کیلئےمکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا…

آسٹرین چانسلر الیگزینڈر شالن برگ کے مطابق آسٹریا میں پیر سے 10 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، لاک ڈاؤن دس روز کے لیے ہوگا جو بیس روز تک بھی جاری رہ سکتا ہے۔چانسلر شالن برگ کے مطابق اگلے سال یکم فروری سے کورونا ویکسینیشن لازمی کردی…

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے آپریشن مینجر مسٹر گیلیئس کی ملاقات کےدوران سندھ سولر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ملاقات میں وزیر آبپاشی جام خان شورو، چیئرمین پی اینڈ ڈی حسن نقوی، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری ایریگیشن سہیل قریشی اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے. اجلاس میں سکھر بیراج کی بحالی اور نئے بیراج کے…