سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ پر 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ پر 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ، چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستان بھر میں جشن ولادت رسول ﷺ 12 ربیع الاوّل بروز منگل 19 اکتوبر کو عقیدت…

متحدہ عرب امارات کی وزارت سائنس اور فلکیات نے ساڑھے پانچ ماہ قبل ھی آئندہ رمضان المبارک اور عید…

متحدہ عرب امارات (نیوز رپورٹ) یو اے ای ماہرین کے مطابق رواں ہجری سال رمضان المبارک 2 اپریل کو شروع ہوگا، عیدالفطر 2 مئی کو ہوگی۔عرب فیڈریشن آف اسپیس اینڈ فلکیات سائنس کے رکن ابراہیم الجروان نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان ہفتہ 2 اپریل 2022…

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 1 روپے 68 پیسے اضافہ کر دیا۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کےذریعے بجلی مہنگی کرنےکی منظوری دیدی ہےواضح رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کی جانب سے بھجوائی گئی تھی۔دوسری جانب کل سے ملک میں پیٹرولیم…

وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021 ءکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وفاقی وزیرامین الحق نے کہاکہ ترمیم شدہ رولز کے تحت پاکستانی صارفین کو آرٹیکل 19 کے تحت اظہار رائے کی مکمل آزادی ہوگی، پاکستانی صارفین اور سوشل میڈیا اداروں کے درمیان رابطوں کیلئے رولز اہم کردار ادا کریں…

بہاولپور، قبضہ گروپ کیخلاف کاروائی، 52ایکڑ زرعی اراضی واگزار کروالی گئی

بہاولپور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی میاں ریاض حسین پیرزادہ کے حواریوں سے 52 ایکڑ زرعی اراضی واگزار کروالی گئی۔تحصیل خیرپورٹامیوالی میں سرکاری اراضی پر پیرزادہ گروپ کئی سال سے قابض تھے ۔موضع شیخ واہن واقع اس سرکاری اراضی کی…

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پنجاب کابینہ نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اقبال بخاری کے مطابق وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے متعلق سمری کی منظوری دے دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ ہائر…

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا قیدیوں اور جیل عملے کیلئے 5ارب50کروڑ روپے کے خصوصی پریزن پیکیج کا اعلان

1894کے 127سالہ پرانے جیل قوانین، قواعد اور روایات کو تبدیل کیا جائیگا، قیدیوں کیلئے انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائیگاعید میلادالنبیؐ کی مناسبت سے قیدیوں کی سزامیں 60 یوم کی عام معافی کا اعلان، لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)کوٹ لکھپت…

ضلع بہاولنگرکی پانچ تحصیلوں میں 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے 12 لاکھ سے زائدبچوں کو میزل…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگرکیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کی صدارت میں منعقدہ اجلاس کے دوران ہوا میزل روبیلا کےحفاظتی ٹیکہ جات مہم کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا . ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ میزل روبیلا کی حفاظتی مہم کے دوران 9 ماہ…

چھٹا بین الاقوامی اویسٹر کلچر فیسٹیول چین کے شہر ویہائی روشان میں روشان ینتان ساحل پرسج گیا۔

روشان ینتان (ایشیانیٹ رپورٹ) رواں سال کے نیشنل ڈے گولڈن ویک کی چھٹی کے دوران، ویہائی میں چھٹا بین الاقوامی اویسٹر کلچر فیسٹیول ایک بار پھر روشان ینتان ساحل پر سج گیا ہے۔ پیپلز گورنمنٹ روشان کے مطابق افتتاحی تقریب، سپر اوسٹر فیسٹ، آتش…

ہانگزو : چین میں ڈیجیٹل وسائل کے لیے ابھرتے ہوئے ذرائع کا مرکزاورعالمگیریت کی تعمیر نو میں ایک اہم…

ہانگزو، چین (ژن ہوا –ایشیا نیٹ رپورٹ ) ابھرتے ہوئے چینی شہروں کی اکنامک انٹیلی جنس یونٹ کی حالیہ ایک فہرست میں ہانگزو، شینزن، گوانگزو، شنگھائی اور ژوہائی سرفہرست رہے۔جنوب مشرقی چین کےان شہروں کے بارے میں اندازہ لگایا جارہاہے کہ کہ یہ…