چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کی تعیناتی کے لیے حکومت کے تیار کردہ آرڈیننس کے بنیادی نکات سامنے…
اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) موجودہ چئیرمین نیب کو برقرار کےسلسلہ میں کل جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس کے بنیادی خدو خال واضح ہوگئے ہیں، جس میں وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت کی موجودہ شق برقرار رکھی گئی ہے۔ آرڈیننس میں!-->…