وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کا دورہ

وزیر اعلی نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کی ایپ اور 7/ 24 ہیلپ لائن کے علاؤہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب میں قائم مرکز مال کا بھی افتتاح کیا۔وزیر اعلی عثمان بزدار نے او پی سی پنجاب میں قائم نادرا سنٹر کا بھی وزٹ کیا اور کہا کہ بیرون…

نعیم ثاقب ترقی کے سفر میں بہاولپور نواں اسٹیشن!

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات میں حادثاتی طور پر داخلہ لیا تودیگر دوستوں کے ساتھ ساتھ خبریں اخبار کے موجودہ چیف ایڈیٹر امتنان شاہد سے بھی ملاقات ہوگئی ۔کلاس فیلو ہونے کی وجہ سے دوستی ہوئی اور پھر یہ قربت گہری ہوتی گئی اور تئیس سال کیسے…

ہلدی ملا دودھ کے طبی فوائد

ہلدی اپنے اندر جادوئی خواص رکھنے والا مصالحہ ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال نہایت حیرت انگیز نتائج دے سکتا ہے لیکن اگر ہلدی کو دودھ میں ملا دیا جائے تو اس کے طبی فوائد بھی دگنے ہوجاتے ہیں۔ایک چمچہ ہلدی میں 24 کیلوریز، چکنائی، فائبراور پروٹین…

ڈپٹی کمشنر کا دورہ رجسٹری برانچ شہریوں کو فراہم سہولیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں نے گزشتہ روز اچانک رجسٹری برانچ کا دورہ کیا اور شہریوں کو فراہم سہولیات اور رجسٹریشن کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طیب خان نے برانچ کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے رجسٹری اور…

مریم نواز کی درخواست پراعتراضات ختم ، سماعت13اکتوبرکوہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکی درخواست پر رجسٹرارکے اعتراضات ختم کردیئے ہیں اور دفتر کو ہدایت کی ہے کہ درخواست کونمبر لگاکر سماعت کیلئے مقررکیا جائے ، عدالت نے نیب کی جانب سے ایون فیلڈکیس میں اپیلوں کا فیصلہ جلد…

فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا ایک اور اہم فیصلہ، فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔فیاض الحسن چوہان کی جگہ حسان خاور کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد حسان خاور کی تقرری کا…

چیئرمین نیب کو توسیع دینا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔عدالت جائیں گے: نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کی نائب صدر، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ امید ہے کہ چیئرمین نیب کی توسیع عدالت سے مسترد ہوجائے گی اور…

سرکاری افسران اپنےفرائض محنت اور ایمانداری سے انجام دیں تاکہ سائلین کے مسائل فوری حل ہوسکیں, پرائس…

بہاولنگر(بیورو رپورٹ ملک صفدر ضیا سے) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کپیٹن(ر)محمد وسیم نے اپنےعہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے. ڈپٹی کمشنر نے اپنے دفتر کے کمیٹی روم میں منعقدہ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران سے کہا کہ سرکاری امور محنت اور…

پاکستان کا پورا نظام قرضوں اور امداد پر چل رہا ہے: ڈاکٹر سید اکبر زیدی ایگزیکٹوڈائریکٹر آئی بی اے…

ایک لیڈر کے لئے ضروری ہے کہ اس میں عصرحاضر کے جدیدتقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کرنے کی صلاحیت ہو: پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی وائس چانسلر جامعہ کراچی کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ڈاکٹر سید اکبر زیدی اورپروفیسر ڈاکٹر خالد محمود…

مریم نواز پاکستان کے گھٹن اور حبس زدہ سیاسی ماحول میں تازہ ہوا کا ایک جھونکا ھے:سابق میئر بہاولپور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق میئر بہاولپور اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مرکزی سیکرٹری جنرل عقیل نجم ھاشمی نے اپنے ایک ٹویٹر بیان میں کہا ھے کہ ‏مریم نواز شریف نے انتہائی بہادری سے اپنے اور قائد محترم کے خلاف ہونے والی عدیم النظیر سازش کے تمام…