وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کسان کارڈ کے اجراء کیلئے کاشتکاروں سے فرد ملکیت کی فیس نہ لینے کی ہدایت,…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اعلیٰ سطح کااجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ زراعت اور محکمہ لائیوسٹاک کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں اوردیگر محکمانہ اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے…

حالیہ بارشوں سے ساور ڈیم گوادر اور شادی کور ڈیم پسنی کو فائدہ پہنچا ہے۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال…

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے گوادر میں ڈیم بھرنے سے مقامی آبادی کو فائدہ ہو گا۔ بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال خان…

سمندری طوفان’شاہین‘ عمان کے ساحل سے 60 کلو میٹر دوری پر ہے،مسقط سمیت عمان کے شمالی اور مشرقی علاقے…

عمان( نیوز رپورٹ ) عمانی محکمہ موسمیات کے مطابق مسقط اور اطراف میں 50 سے 110 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے۔عمانی سی اے اے کا کہنا ہے کہ طوفان 116 کلو میٹر فی گھنٹا رفتار کی ہواؤں کے ساتھ عمان کی جانب بڑھ رہا ہے، طوفان کے زیر اثر ساحلی…

حکومت پنجاب نے دوسرےاضلاع کی طرح ضلع بہاولنگر میں کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کونیا ڈپٹی کمشنر تعینات…

حکومت کےنوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی سرگودھا نائلہ باقر کو او ایس ڈی ,ڈی سی شیخوپورہ محمد اصغر کو ڈی سی سرگودھا,ڈی سی رحیم یارخان خرم شہزاد کو او ایس ڈی بنادیا, نعمان یوسف ڈی سی رحیم یارخان تعینات ,امجدشعیب خان ترین کو ڈی سی مظفرگڑھ سے او ایس…

حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت نے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا، حکومت نے نئے چیئرمین نیب کیلیے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہ کرنے کا بھی فیصلہ…

وزیراعظم عمران خان نے سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتارسست ہونے کا اعتراف کر لیا کہا کہ کورونا کے باعث…

سندھ (نمائندہ مقامی حکومت)کے شہر مٹیاری سے لاہور تک 886 کلومیٹر طویل 600 کے وی کی بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن اسٹیٹ آف دی آرٹ منصوبہ ہے۔وزیر اعظم…

شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں تشکیل پانے والے ٹراپیکل سمندری طوفان شاہین کے حوالے سے پاکستانی محکمۂ…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)محکمۂ موسمیات نےبتایا ہےکہ سمندری طوفان گلاب نے اپنی شدت بھارت میں ہی توڑ دی تھی، جس کے بعد اب نیا طوفان بننےکی صورت میں اسے شاہین‘ کا نام دیا جائے گا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان شاہین کے باعث سندھ اور مکران کے…

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کو ایک بار پھر نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع ریلوے کے مطابق ٹرینیں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کیلئے ٹینڈر اگلے ماہ جاری ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ماضی میں 32 ٹرینوں میں سے 15 ٹرینوں میں نجی شعبےنےدلچسپی ظاہرکی تھی ذرائع ریلوےکا کہنا ہےکہ…

کراچی میں ہونے والے کورنگی کنٹونمنٹ الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں پی پی پی کے امیدوار…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) کراچی میں ہونے والے کورنگی کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کورنگی کنٹونمنٹ میں 5 وارڈز تھے۔ پی پی پی امیدوار نے وارڈ نمبر 5 پر…

احساس انڈرگریجویٹ اسکالر شپ پورٹل آج کھول دیا گیا ہے، نئےتعلیمی سال کی درخواستوں کے لیے پورٹل 30…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نے کہا کہ تعلیمی سال2021 میں نئےداخل شدہ طلبا آن لائن درخواستیں جمع کرواسکیں گے، وہ طلبا جن کے گھر کی ماہانہ آمدنی 45 ہزار سے کم ہےوہ درخواست دے سکتے ہیں۔ڈاکٹر ثانیہ نے کہا…