کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک ہونے والی تیز بارش مائیکرو برسٹ کے باعث ہوئی۔

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) ماہر موسمیات کا کہنا ہے کہ صدر میں اچانک چاروں جانب سے تیز ہوائیں چلیں، بارش مخلتف سمتوں سے برسی. مائیکروبرسٹ میں اچانک شدید بارش اور تیز ہوائیں چلتی ہیں، تیزبارش اورتیز ہواؤں کے باعث درخت اور دیواروں کو نقصان…

یہ میوزک آپ کا دردِ سر کم کرسکتا ہے

کیا موسیقی دردِ سر اور دیگر کیفیات کو کم کرسکتی ہے؟ ابھی ہمیں اس کا مفصل جواب تو نہیں معلوم لیکن مائگرین اور دردِ سر کی دوا بنانے مشہور کمپنی نیوروفین نے محنت سے ایک میوزک ترتیب دی ہے جسے سن کر دردِ سر کم کیا جاسکتا ہے۔ موسیقی کے اس…

اختیارات ملنے کے بعد جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ گورننس میں بہتری آئے گی

 ملتان (سپیشل رپورٹر) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن(ر) ثاقب ظفر نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے اس خطے کے عوام کو انکی دہلیز پر سروسز کی فراہمی کیلئے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے انقلابی منصوبے کی بنیاد رکھی اور رولز آف بزنس میں تبدیلی کرکے…

وزیراعظم کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد پیر کو رکھیں گے

کراچی: وزیراعظم عمران خان کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد پیر کو رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران ایک روزہ دورے پر پیر کو کراچی جائیں گے۔ وزیر اعظم کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ کراچی سرکلر ریلوے ڈھائی سو ارب روپے کی…

نیپرا نے اوربلنگ صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا

نیپرا نے اوربلنگ صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی 30 ستمبر کو اوربلنگ کے معاملے پر عوامی سماعت کرے گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور…

صوبے بھر میں مزید 86 نئے کالجز قائم کیئے جائیں گے:وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) صوبۂ پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسرہمایوں نے ملاقات کی ہے۔لاہور میں ہونےوالی ملاقات میں صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہائر…

سندھ حکومت نے13 سالوں میں سندھ کے تعلیمی نظام کو تباہ کر دیا ہے، بچوں کی فیسیں، کتابوں کی قیمتیں…

حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت) حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ حیدر آباد کو پیپلز پارٹی نے اپنےمفادپرست لوگوں کے حوالے کردیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حیدرآباد کے لوگ مضرصحت پانی پی رہے ہیں اور سیوریج کا گندا…

کراچی میں صرف گرین لائن ہی نہیں، سندھ حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے تحت بنائی جانے والی اورنج لائن بس…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) پچاس ہزار لوگوں کے لیے بنائی جانے والی اورنج لائن کو عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب بھی کردیا لیکن کام مکمل نہ ہوسکا۔ایشیا کی بڑی کچی آبادیوں میں شامل اورنگی ٹاؤن میں 10 جون 2016ء کو سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم…

یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے بیرون ملک سے ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی چینی کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔120روپے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کے مطابق 28 ہزار 760 میٹرک ٹن کھیپ درآمدی چینی پاکستان پہنچ گئی۔حکومت کو یوٹیلٹی اسٹورز پر 120 روپے فی کلو میں پڑے گی، جو سرکار کے ریٹیل ریٹ سے 30 روپے فی کلو زیادہ…

عوام پی ٹی آئی وزراء کی پریس کانفرنس کے بجائے کارٹون دیکھنا پسند کرتے ہیں: سیکریٹری اطلاعات پاکستان…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ فواد چوہدری اور مراد سعید جیسے طوطے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف زرداری کی کردارکشی کی مہم چلانے والے…