سپریم کورٹ آف پاکستان نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج نہ کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر…

مائندہ مقامی حکومت) جسٹس عمر عطا بندیال نے اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج کرنے سے متعلق توہین عدالت درخواست پر سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت کی۔ جس کے دوران عدالت نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 2015 ء میں اردو کو سرکاری زبان کے طور پر رائج…

والدین اپنے بچوں کو عمر بھر کی جسمانی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو سے بچاو کی حفاظتی ویکسین پلوائیں:…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں 20ستمبر سے 22ستمبر کے دوران انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیمیں پانچ سال تک کی عمر کے پانچ لاکھ سے ذائد بچوں کو پولیو کی حفاظتی ویکسین دی جائے گی .…

ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی کے خلاف صوبہ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں 2 اہم جماعتوں جمعیت…

چارسدہ (نمائندہ مقامی حکومت) صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع چار سدہ میں جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی) ف کی جانب سے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی۔جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی) ف کی جانب سے مہنگائی کے خلاف چار سدہ کے باچاخان چوک سے فاروقِ اعظم…

کراچی کے گرین لائن بس منصوبے کے لیے بسوں سے لدا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) حکام کے مطابق 40 بسوں کے ساتھ چین کا بحری جہاز ’فین شن‘ پاکستانی کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔کراچی گرین لائن بس منصوبے کی مزید 40 بسوں کی دوسری کھیپ اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان…

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل سے ان کے والد کے انتقال پر…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کراچی میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ پہنچے، عثمان بزدار نے سردار اختر مینگل سے اُن کے والد عطاء اللّٰہ مینگل کے انتقال پر دلی ہمدردی اور تعزیت کا…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شفقت اللہ مشتاق نے اسسٹنٹ کمشنر کے ھمراہ سبزی و فروٹ منڈی میں بولی سسٹم کا…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنربہاولنگر شفقت اللہ مشتاق نے پھل و سبزی منڈی بہاولنگر کا اچانک دورہ کیا انہوں نےپھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کاجائزہ لیا. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اور دیگر…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شفقت اللہ مشتاق کا تحصیل چشتیاں کا دورہ اور مختلف مقامی اداروں اور محکمہ جات کی…

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شفقت اللہ مشتاق نے تحصیل چشتیاں کے دورہ کیموقع پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چشتیاں میں ڈائیلسیز یونٹ کا معائنہ کیا.انہوں نے ہسپتال کیدیگرشعبہ جات مردانہ و زنانہ وارڈ اور ایمرجینسی میں مریضوں کو…

ایف آئی اے سکھر نے رات گئے لاڑکانہ میں کارروائی کرتے ہوئے شہید بےنظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے سابق…

گرفتار ہونے والے انجینئر عبدالوحید منگی پر یونیورسٹی کی تعمیر میں 40 کروڑ روپے بدعنوانی کا الزام ہے۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کو سکھر منتقل کردیا گیا، پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز، بیوروکریٹس، سرکاری ملازمین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کا تفصیلی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس محسن اختر نے تفصیلی حکم جاری کیا۔عدالت نے کہا کہ سیکٹر ایف 14 اور 15 کی قرعہ اندازی سے متعلق اٹارنی جنرل معاونت کریں، امید ہے ایکوائر لینڈ سے متعلق حکومت آئندہ سماعت سے قبل پالیسی…

ضلع بہاولنگر میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کرپشن کے خاتمہ کے لئے موثر اقدامات…

ڈپٹی کمشنربہاولنگر شفقت اللہ مشتاق کی طرف سے کرپشن میں ملوث ملازمین کو سخت سزائیں دیں گئی ھیں. جس میں ظفر اقبال سینئر کلرک کو 25000ہزار رشوت لینے پر اینٹی کرپشن کا موقع پر گرفتاری اور انکوائری میں الزام درست ثابت ہونے پر ایک سال کی سروس…