ٹھٹہ سجاول پل پر چور بجلی کے 35 کھمبے دن دیہاڑے سر عام اکھاڑ کر لے گئے۔

چوروں کی جانب سے پل پر قائم باقی 36 کھمبوں کے بھی نٹ بولٹ توڑ کے انہیں چرانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، وہ بھی کسی وقت نکال لیے جائيں گے۔2 ارب 70 کروڑ مالیت کے کھمبوں کی دن دیہاڑے چوری کی واردات سے پولیس بھی لاعلم نکلی اور انتظامیہ بھی…

خدمت آپکی کی دہلیز پر پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ…

چشتیاں. حکومت پنجاب کی ہدایت پر خدمت آپکی کی دہلیز پر پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لینے کے لئےبہاولنگر کے مختلف علاقوں کا علی الصبح اچانک دورہ کیا. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عثمان منیر بخاری…

دنیا کی مشہور سپر اسٹور چین سپار انٹرنیشنل نے پاکستان میں اپنے چوتھے سپر اسٹور کا افتتاح کر دیا

ھالینڈ کی مشہور سپر اسٹور کی چین سپار انٹرنیشنل نے پاکستان میں اپنے چوتھے اسٹور کا افتتاح کر دیا۔یہ اسٹورنارتھ ناظم آباد کراچی کے گنجان آباد علاقے میں قائم کیا گیا ھے۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ورلڈ بینک کے تعاون سے چلنے والے پراجیکٹ کے…

پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات: اتحادیوں میں بڑا بریک تھرو

پنجاب کے بلدیاتی نظام کے بارے اتحادیوں میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی مشترکہ کمیٹی میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے مسودہ قانون کے سفارشات پر اتفاق کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا فوری انعقاد، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

وزیراعظم عمران خان نے مقامی حکومت کو جمہوریت کا بنیادی ڈھانچہ قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے فوری انعقاد کیلئے اقدامات اٹھائیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب میں بلدیاتی امور سے متعلق…

بلدیاتی انتخابات کے لیے آرڈر جاری کرنے جارہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید تاخیر نہیں کی جاسکتی لہذا انتخابات کے لیے آرڈر جاری کرنے جارہے ہیں۔الیکشن کمیشن میں بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی…

کنٹونمنٹ انتخابات: پی ٹی آئی ارکان کی مداخلت کا نوٹس لیا جائے: پی پی کا الیکشن کمشن کو خط

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں قواعد کی خلاف ورزی پر پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین نے پولنگ سٹیشنز پر ضابطے کی خلاف ورزیاں کیں۔ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی مداخلت کا نوٹس لے۔

الیکشن کمشن اور وزرات سائنس کی ٹیکنکل کمیٹی کا اجلاس 15 ستمبر کو ہوگا

لیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتراضات کا معاملہ،الیکشن کمیشن اور وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیکنکل کمیٹی کا اجلاس پندرہ ستمبر کو ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزرات سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ٹیم الیکشن کمیشن کے اعتراضات پر جواب دے گی،الیکشن…

مقابلہ آزاد امیدواروں سے ہوا ، ثابت ہو گیا ملک بھر میں ووٹ ہیں : فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ واحد وفاقی جماعت جس کے ملک بھر میں اور ہر علاقے میں ووٹ ہیں وہ تحریک انصاف ہے۔ اصل مقابلہ آزاد امیدواروں سے ہوا۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی…

امید ہے وفاقی حکومت جلد بلدیاتی انتخابات کرائیگی : الیکشن کمشن

الیکشن کمشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پرامن کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات پر ضلعی انتظامیہ، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سراہتے ہیں۔ صوبائی حکومتوں، حکام وزارت دفاع اور کنٹونمنٹ ایگزیکٹو آفیسرز کے تعاون کو سراہتے ہیں۔ ووٹرز کے مشکور ہیں…