میئر کراچی کا لیاری میں اہم سڑکوں کی تعمیر و بحالی منصوبے کا آغاز
کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لیاری میں ایک بڑے ترقیاتی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، جس کے تحت مرزا آدم خان روڈ کی تعمیر نو اور بحالی کا کام شروع کیا جا رہا ہے۔
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے تحت 40!-->!-->!-->…