کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کی بندش پر تشویش، طلبہ کا تعلیمی مستقبل متاثر ہونے کا خدشہ

کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) — بلوچستان میں ایندھن کے بحران اور مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث تعلیمی اداروں کی حالیہ بندش پر نجی تعلیمی اداروں کے نمائندوں اور والدین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے طلبہ کے تعلیمی مستقبل کے لیے…

کراچی میں دن دیہاڑے کالج بس ڈکیتی پر اپوزیشن کی سندھ حکومت پر شدید تنقید

اسٹریٹ کرائمز کے بڑھتے ہوئے واقعات نے شہریوں، خاص طور پر طالبات اور کام کرنے والی خواتین میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) — کراچی میں طالبات سے بھری میڈیکل کالج کی بس میں ڈکیتی کے واقعے پر اپوزیشن جماعتوں نے…

ایبٹ آباد میں شجرکاری مہم کا آغاز، امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

ایبٹ آباد (نمائندہ مقامی حکومت) کمشنر ہزارہ ڈویژن فیاض علی شاہ نے کمشنر ہاؤس میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس موقع پر کنزرویٹر جنگلات، سیکریٹری ٹو کمشنر، اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ جنگلات کے نمائندے بھی موجود تھے۔ …

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ارتھ آور منایا گیا

اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں عالمی ماحولیاتی مہم “ارتھ آور” کے موقع پر ہفتہ کے روز ایک گھنٹے کیلئے غیر ضروری بجلی بند کر کے ماحول کے تحفظ کا پیغام دیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ…

خیبر پختونخوا حکومت کا گڈ گورننس روڈ میپ 2.0 کا اجرا، اصلاحاتی ایجنڈا مزید وسیع

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے گڈ گورننس روڈ میپ 2.0 کا باقاعدہ اجرا کر دیا ہے، جس کے تحت صوبے میں اصلاحاتی ایجنڈے کو مزید وسعت دی گئی ہے اور مختلف شعبوں میں مؤثر حکمرانی کو یقینی بنانے کے لیے متعدد اقدامات…

انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے تعلیمی اصلاحات ناگزیر قرار

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ماہرین، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام اور پالیسی سازوں نے سندھ میں پرتشدد انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے تعلیمی اصلاحات اور بدلتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی صورتحال پر سنجیدہ غور و فکر کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ …

کے پی حکومت نے این ایف سی فارمولے پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا، قانونی چارہ جوئی کی وارننگ دے دی

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبر پختونخوا حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے وسائل کی تقسیم کے موجودہ فارمولے پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر مسئلہ حل نہ ہوا تو معاملہ عدالت میں لے جایا جا سکتا ہے۔ یہ پیش رفت اُس…

کراچی ماحولیاتی خطرات سے دوچار حساس ترین شہروں میں شامل، فورم میں انکشاف

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کراچی دنیا کے ان بڑے شہروں میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلی کے باعث شدید خطرات سے دوچار ہیں، جہاں شدید گرمی، شہری سیلاب، ساحلی خطرات اور کمزور انفراسٹرکچر بڑے چیلنجز بن چکے ہیں۔ یہ…

دور دراز علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ٹیلی ہیلتھ سروسز میں توسیع ضروری، وزیر اعلیٰ…

کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دور دراز علاقوں تک طبی سہولیات کی فراہمی ممکن بنائی جا سکتی ہے، اس لیے صوبے میں ٹیلی ہیلتھ نظام کو مزید وسعت دینا ناگزیر ہے۔ وہ…

صحت مند پنجاب کیلئے ٹی بی کے خلاف جدوجہد کی کامیابی ناگزیر ھے۔مریم نواز شریف

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں ٹی بی کے مرض کے مکمل خاتمے کے لیے پختہ عزم کررکھا ہے۔ صحت مند پنجاب کے لیے ٹی بی کے خلاف جنگ جیتنا ناگزیر ہے۔ بروقت تشخیص اور مؤثر علاج کے ذریعے ٹی بی کے…