چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز

لاہور ( نمائندہ مقامی حکومت ) وزیراعلیٰ مریم نواز کی منظوری کے بعد چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا -چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت امراض قلب کے مریضوں کو سالانہ 3 ارب روپے سے زائد کی رقم کے…

پنجاب میں فالج کے مریضوں کے لئے 14 وزیراعلی سٹروک مینجمنٹ سنٹر فنکشنل ہیں،

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں 14 سٹروک مینجمنٹ سنٹر فنکشنل ہیں، ہرضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر بنایا جارہا ہے۔عید الفطر کے ایام میں فالج کا اٹیک ہونے پر چار قیمتی جانوں کو مفت ”ٹی این…

شاہدرہ ڈیم کا ڈیزائن آخری مراحل میں، اسلام آباد میں پانی کی قلت کم کرنے کی کوشش

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے مجوزہ شاہدرہ ڈیم کا ڈیزائن آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، جبکہ منصوبے پر جلد کام شروع کرنے کی تیاری جاری ہے۔ سی ڈی اے کے چیئرمین محمد علی رندھاوا کی…

رحیم یار خان میں کپاس کی جگہ گنے کی کاشت، زرعی منظرنامہ تبدیل

لاہور (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے اہم زرعی ضلع رحیم یار خان میں کپاس کی کاشت میں نمایاں کمی اور گنے کی بڑھتی ہوئی کاشت نے زرعی منظرنامہ یکسر بدل کر رکھ دیا ہے، جس پر ماہرین اور صنعتکاروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین…

نالہ لئی کی صفائی کے لیے واسا کی پنجاب حکومت سے 8 کروڑ 45 لاکھ روپے کی درخواست

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) نے مون سون سیزن سے قبل لیہ نالہ کی صفائی اور کھدائی کے لیے پنجاب حکومت سے 8 کروڑ 45 لاکھ روپے کے فنڈز طلب کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق واسا نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ارسال…

بلدیاتی نظام کی مضبوطی کے لیے مذاکرات کی ضرورت، ایم کیو ایم کا پیپلز پارٹی کو مشورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم-پی) نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو بلدیاتی نظام کی بہتری کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے…

کراچی میں خصوصی بچوں اور بزرگ شہریوں کے لیے ڈبل ڈیکر بس ٹور کا اہتمام

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے یومِ پاکستان کے موقع پر خصوصی بچوں اور بزرگ شہریوں کے لیے ایک منفرد ڈبل ڈیکر بس ٹور کا اہتمام کیا۔ یہ ٹور قائداعظم ہاؤس میوزیم (فلیگ اسٹاف ہاؤس) سے شروع ہو کر شارع فیصل کے راستے ملیر…

بلدیاتی نمائندوں کی مدت سے متعلق اہم پیشرفت، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سے وفد کی ملاقات

پشاور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی سے بلدیاتی نمائندوں کے ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں 15 مارچ کو بلدیاتی نمائندوں کی مدت ختم ہونے کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیرِاعلیٰ نے…

چشتیاں میں سیوریج نظام کی ناکامی، عید کے روز مکینوں کا احتجاج

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) تحصیل چشتیاں کے علاقے بھٹہ کالونی میں ناقص سیوریج نظام کے خلاف علاقہ مکینوں نے عید الفطر کے روز احتجاج کیا۔ کئی روز سے گلیوں میں گندا پانی جمع ہونے کے باعث شدید بدبو اور تعفن پھیل گیا ہے جس سے شہریوں کو شدید…

سپارکو نے اسپیس فار کلائمیٹ اقدام شروع کر دیا ہے، خلائی ٹیکنالوجی سے موسمیاتی مزاحمت مضبوط بنانے کا…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت)آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق اس اقدام کا مرکز جیو اے آئی پر مبنی کلائمیٹ آبزرویٹری، جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم قائم کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ پلیٹ فارم سیٹلائٹ ڈیٹا، جغرافیائی تجزیات اور…