سپارکو نے اسپیس فار کلائمیٹ اقدام شروع کر دیا ہے، خلائی ٹیکنالوجی سے موسمیاتی مزاحمت مضبوط بنانے کا…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت)آئی ایس پی آر اعلامیے کے مطابق اس اقدام کا مرکز جیو اے آئی پر مبنی کلائمیٹ آبزرویٹری، جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم قائم کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ پلیٹ فارم سیٹلائٹ ڈیٹا، جغرافیائی تجزیات اور…

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں پہلا سکل سٹی قائم کرنے کی منظوری دیدی

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت)پنجاب میں پہلا سکل سٹی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیاگیا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دیدی اور پنجاب کے پہلے سکل سٹی پراجیکٹ کیلئے تجاویز اور پلان طلب کر لیا،نوجوانوں کو انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق…

بلوچستان پولیس کی کارروائیاں، 40 روزہ مہم میں 497 اشتہاری ملزمان گرفتار

کوئٹہ (نمائندہ مقامی حکومت) — انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محمد طاہر نے 40 روزہ خصوصی مہم کے دوران 497 اشتہاری ملزمان کی گرفتاری پر پولیس اہلکاروں کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ یہ مہم قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور اغوا…

پنجاب میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد آرٹیفیشل انٹیلیجنس گورننس نظام متعارف کرانےکا فیصلہ کیا گیا…

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت لاہور میں اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کے اے آئی شعبے کے مشیر علی ڈار نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں اے آئی وژن 2029 اور آفس آف اے آئی پنجاب منصوبوں پر پیشرفت…

لاہور کی قدیمی و تاریخی عمارتوں ، سڑکوں اور گلیوں کے پرانے ناموں کی بحالی سے سیاحت کو فروغ حاصل…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور ہیرٹیج ایریاز ریوائیول(لہر) کا اجلاس منعقدہوا،جس میں لاہور میں روڈز اور سٹریٹس کے پرانے نام بحال کرنے اور یونیورسٹی…

کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی یا کمائی کا ذریعہ؟

کراچی میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے نام پر ایک نیا اسکینڈل سامنے آگیا ہے، جہاں مبینہ طور پر کمشنر کراچی کے احکامات کو اسسٹنٹ کمشنر کی سطح پر کمائی کا ذریعہ بنا لیا گیا۔ ضلع کورنگی کے ماڈل کالونی زون میں ریونیو محکمہ کا ایک جونیئر کلرک،…

کے-فور منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت، یوٹیلٹی لائنز کو نقصان سے بچانے پر زور

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) — وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کے-فور منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ گنجان آباد علاقوں میں کام کے دوران یوٹیلٹی لائنز کو نقصان پہنچنے سے ہر صورت بچایا جائے۔ وہ…

چیئرمین لیاری ٹاؤن مستعفی، اقبال ہنگورو قائم مقام چیئرمین مقرر

کراچی: لیاری ٹاؤن میں ایک ارب 44 کروڑ روپے کے مالی تنازعے نے سیاسی صورتحال کو یکسر تبدیل کر دیا، جس کے نتیجے میں ٹاؤن چیئرمین ناصر کریم بلوچ کو اپنے عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔ ذرائع کے مطابق یہ استعفیٰ پارٹی قیادت کی ہدایت پر دیا گیا۔پارٹی…

نیو کراچی میں 1000 گلیوں کی تعمیر کا منصوبہ تیزی سے جاری

کراچی: نیو کراچی ٹاؤن کے سیکٹر 5 ایم، یوسی 04 میں "1000 گلیوں کی تعمیر" کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، جہاں ترقیاتی سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق جنرل کونسلر محمد وسیم اور نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد عملی…

کراچی میں ای بس سروس کا ایک اور روٹ شروع

کراچی: سندھ حکومت نے شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ای بس سروس کا ایک اور روٹ متعارف کرا دیا ہے، جو گلشنِ معمار سے ٹاور تک چلایا جائے گا۔ اس حوالے سے منگل کے روز ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں صوبائی سینئر وزیر…