سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار، پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ریجنل صدر سردار عبدالقیوم نیازی کو اتوار کے روز میرپور پولیس نے عوامی امن خراب کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا، جس کے بعد مختلف علاقوں میں!-->!-->!-->…