گجرات : زیادتی کے مقدمات واپس لینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع
گجرات: پولیس نے زیادتی کے مقدمات درج کروانے کے بعد صلح یا مصالحت کے ذریعے الزامات واپس لینے والے مدعیان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اب تک ضلع گجرات کے مختلف تھانوں میں کم از کم 12 مقدمات ایسے مدعیان کے!-->…