آرمی چیف کا تربت کا دورہ، بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی

فوج صوبے کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ترقی و خوشحالی کے سفر میں ہر ممکن مدد فراہم کرے گی تربت: چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہفتہ کے روز تربت کا دورہ کیا اور بلوچستان کی سماجی و معاشی ترقی کے لیے بھرپور تعاون کے…

راولپنڈی: سب انسپکٹر کرپشن کے الزام میں معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم

کارروائی سی پی او سید خالد ہمدانی نے ایک شہری کی شکایت موصول ہونے پر کی۔ راولپنڈی میں پولیس کے سب انسپکٹر کو کرپشن کے الزام پر معطل کرتے ہوئے اس کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی گئی ہے اور محکمانہ انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ یہ کارروائی سی…

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاجاپان کاتاریخی دورہ

پنجاب میں ترقی اور عالمی سفارت کاری کا نیا باب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا حالیہ سرکاری دورہ جاپان نہ صرف ایک تاریخی واقعہ تھا بلکہ یہ صوبے کی ترقی، جدیدیت اور عالمی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز بھی ہے۔ تین دہائیوں کے بعد کسی…

معاشی استحکام کے لیے اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی ناگزیر ہے: ایس ایم تنویر

کراچی: یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے کے لیے اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ناگزیر ہے، کیونکہ موجودہ نظام تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی اور معاشی ضروریات کو پورا کرنے کی…

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی ورلڈ بینک کے اشتراک سے شہر بھر میں پانی کے معیار کی جانچ مہم کا…

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پراجیکٹ نے ورلڈ بینک کے تعاون سے شہر بھر میں پانی کے معیار کی جانچ کی ایک جامع مہم کا آغاز کیا ہے۔ یہ مہم ادارے کے "پروجیکٹ ڈیولپمنٹ آبجیکٹیو - 1 (PDO-1)" کے تحت…

نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد کی قابلِ ستائش پہل

کراچی (نامہ نگار) نیو کراچی کے علاقے عائشہ کمپلیکس سیکٹر فائیو آئی میں جماعت اسلامی کے منتخب نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد نے اپنی مدد آپ کے تحت نیو کراچی ٹاؤن انتظامیہ کے تعاون سے مچھر مار اسپرے کروایا۔ تفصیلات کے مطابق، علاقے میں…

مودی خطے کا سب سے بڑا دہشتگرد ہے: عمران علی

گجرات کے قصائی کے ہاتھ بے گناہ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ،وادی سے بھارتی قبضہ ختم کروانے میں عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے: رہنماء پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلشن ٹائون کراچی کے صدر…

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار، پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ریجنل صدر سردار عبدالقیوم نیازی کو اتوار کے روز میرپور پولیس نے عوامی امن خراب کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا، جس کے بعد مختلف علاقوں میں…

جکارتہ میں خطے کا بڑا ماحولیاتی اجلاس

جکارتہ (انڈونیشیا): جکارتہ سٹی نے سی-40 سٹیز اور برطانوی حکومت کے تعاون سے "ساؤتھ ایشیا اربن کلائمیٹ ایکشن پروگرام" کا ریجنل اجلاس 23 سے 25 جولائی تک منعقد کیا۔ اس اجلاس میں خطے کے شہروں کے رہنماؤں، سرمایہ کاروں اور ترقیاتی اداروں نے شرکت…

سوات، لوئر دیر: یومِ آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں صفائی مہمات کا آغاز

سوات/لوئر دیر: سوات اور لوئر دیر میں ہفتہ کے روز صفائی مہمات کا آغاز کیا گیا تاکہ شہریوں کو یومِ آزادی سے قبل صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے۔ واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنی (WSSC) سوات نے مینگورہ شہر میں دو ہفتوں پر مشتمل صفائی…