کراچی کی تمام سڑکوں پر پارکنگ فیس ختم، حکومتِ سندھ کا بڑا عوامی ریلیف

کراچی: حکومتِ سندھ نے جمعے کے روز ایک بڑا عوامی ریلیف دیتے ہوئے کراچی کی تمام سڑکوں پر پارکنگ فیس پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ بلدیات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب شہر بھر کی سڑکوں پر کوئی بھی سرکاری ادارہ، بشمول کراچی…

امریکہ کےشہراوماہامیں ’’میٹروفلیکس‘‘ ایپ پرمبنی آن ڈیمانڈپبلک ٹرانسپورٹ سروس کاآغاز

اوماہا (امریکہ) نیبراسکا کے سب سے بڑے شہر اوماہا نے اپنی پہلی ایپ پر مبنی ’’آن ڈیمانڈ‘‘ پبلک ٹرانسپورٹ سروس متعارف کرا دی ہے جس کا مقصد بس نیٹ ورک میں موجود خلا کو پُر کرنا اور شہریوں کو زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔ ریجنل…

شکاگو میئر کی جانب سےبے گھر افراد کے لیے پناہ گاہوں کی بہتری اور جدید سہولیات

ملین ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری کا اعلان40 شکاگو کے میئر برینڈن جانسن نے محکمہ فیملی اینڈ سپورٹ سروسز کے ساتھ مل کر شہر بھر میں شیلٹرز کی بہتری اور جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے 40 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ یہ شکاگو…

لیاری عمارت گرنے کا واقعہ: ایس بی سی اے کے آٹھ افسران کو ضمانت مل گئی

کراچی: لیاری میں عمارت گرنے کے واقعے میں گرفتار سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے آٹھ افسران کو گرفتار ہوئے دو ہفتے بھی نہ گزرے تھے کہ سیشن عدالت نے منگل کے روز ان کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ یاد رہے کہ 4…

نیویارک: ہیٹی ہیریٹیج استقبالیے کا انعقاد، نیو یارک میئر ایڈمز کی تقریب میں شرکت

نیویارک میں میئر ایرک ایڈمز کی میزبانی میں ہیٹی ہیریٹیج ریسیپشن کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں ہیٹی کمیونٹی کے افراد شریک ہوئے۔ اس موقع پر میئر ایڈمز نے ہیٹی نژاد نیویارکرز کی قربانیوں اور خدمات کو سراہا۔ انہوں نے ایک حالیہ واقعے…

سندھ ہائی کورٹ نے شارع فیصل پر درختوں کی کٹائی روک دی

سیپا اور دیگر اداروں سے رپورٹ طلب کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے متعلقہ اداروں کو شارع فیصل پر درخت کاٹنے سے روک دیا اور سندھ انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کے ڈائریکٹر جنرل سمیت دیگر حکام کو جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ حکم…

کینال روڈ سبزہ زار کی ڈیجیٹل میپنگ، لاہور کا سب سے بڑا شہری گرین کوریڈور قرار

لاہور: لاہور میں پہلی بار شہری سبزہ زار کی بڑے پیمانے پر ڈیجیٹل میپنگ مکمل کرلی گئی ہے، جس کے تحت 24 کلومیٹر طویل کینال روڈ کو سب سے بڑا شہری گرین کوریڈور قرار دیا گیا ہے۔ یہ جیو ٹیگنگ سروے نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان (نیسپاک) نے…

لاہور ہائی کورٹ نے سی سی ڈی کے مبینہ جعلی پولیس مقابلوں پر قانونی وضاحت طلب کرلی

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ جعلی مقابلوں کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے قانونی وضاحت اور طریقہ کار پر معاونت طلب کرلی۔ جمعہ کے روز جسٹس فاروق حیدر نے یہ ریمارکس ایک درخواست کی سماعت کے دوران دیے، جو…

بلدیاتی انتخابات آئینی تقاضا ہیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانا آئینی تقاضا اور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ یہ ریمارکس جمعہ کو جسٹس فاروق حیدر نے دیے، جو جماعتِ اسلامی لاہور کے امیر ضیاءالدین انصاری کی درخواست پر سماعت کر رہے تھے۔ درخواست…

وزیراعظم کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں پانی کی فراہمی کے لیے ہنگامی اقدامات کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں پانی کی قلت پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت دی تاکہ شہریوں کو مناسب مقدار میں پانی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔…