بہاولنگر:ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی جانب سےستھرا پنجاب پروگرام کے سینیٹری ورکرز میں انعامی…

عیدالاضحی کے موقع پر ستھرا پنجاب کے سینیٹری ورکرز نے صفائی اور جانوروں کی آلائشوں کو اٹھا کر بہترین اور صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جس پر ہر شخص نے ستھرا پنجاب پروگرام کو خراج تحسین پیش کیا ھے چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر…

کراچی کو دنیا کے ناقابل ِ رہائش ترین شہروں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا

کراچی میں تعلیم، صحت، ثقافت کے علاوہ اِس کے بنیادی ڈھانچے اور استحکام سے متعلق اداروں کی کارکردگی انتہائی ناقص ہے۔ بین الاقوامی جریدے "دی اکانو مسٹ" کے عالمی سروے میں ظاہر ہواکہ کراچی میں تعلیم، صحت، ثقافت کے علاوہ اِس کے بنیادی ڈھانچے…

جنوبی وزیرستان اپر: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس و پلاننگ زاہد یونس کا نئے ضلعی ہیڈکوارٹر لدھا میں…

تعمیراتی کاموں کا معیار بہتر بنانے اور عوامی فنڈز کے شفاف استعمال کی ہدایت جنوبی وزیرستان اپر (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ جنوبی وزیرستان اپر، زاہد یونس نے نئے ضلعی ہیڈکوارٹر لدھا میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا…

واوا کے زیرِ اہتمام احمد زئی وزیر قبائل کا اہم جرگہ، چیک ڈیمز کی تعمیر میں بھرپور تعاون کا اعلان

جرگے کا مقصد مقامی ترقیاتی منصوبوں، بالخصوص چیک ڈیمز کی تعمیر سے متعلق قبائلی حمایت کو مستحکم بنانا، پانی کی قلت پر قابو پانا اور پانچ منظور شدہ چیک ڈیمز کے حق میں قبائلی رائے عامہ کو ہموار کرنا تھا وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی…

جنوبی وزیرستان چیئرمین زکوٰۃ عمران محسود کا وانا کا دورہ، جہیز اسکیم کے مستحقین کی چھان بین، شفافیت…

وانا (جنوبی وزیرستان لوئر) ڈسٹرکٹ چیئرمین عشر و زکوٰۃ جنوبی وزیرستان، عمران محسود نے اپنے عملے کے ہمراہ وانا کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کردہ جہیز اسکیم کے تحت مالی معاونت کے مستحق افراد کی تفصیلی جانچ…

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک میں کرپشن کا طوفان — مین سٹور و ایکوکمنٹ اسٹور کیپرز کی من مانیاں عروج پر،…

ٹانک (خصوصی رپورٹ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) ضلع ٹانک میں بدعنوانی کی نئی داستانیں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ جہاں ایک جانب مین اسٹور کیپرز پر زائد المیعاد ادویات کی خرید و فروخت اور کمیشن کے سنگین الزامات ہیں، وہیں ایکوکمنٹ…

دانش اسکول و یونیورسٹی منصوبوں میں عالمی معیار کی تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں: وزیراعظم شہباز…

اسلام آ باد ( نمائندہ مقامی حکومت) وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ دانش سکولوں اور یونیورسٹی کے منصوبوں میں عالمی معیار سے ہم آہنگ تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں، بین الاقوامی معیار کی ڈیجیٹل لائیبریری قائم اورتربیت یافتہ اساتذہ…

جنوبی وزیرستان اپر:” امن کرکٹ ٹورنامنٹ” کا فائنل میچ

مثبت سرگرمیاں نوجوانوں کو صحت مند تفریح اور آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔ جنوبی وزیرستان اپر: خیبرپختونخواہ حکومت کے عوامی ایجنڈا کے تحت، وزیر برائے کھیل و امور نوجوانان خیبرپختونخوا سید فخر جہاں خان، رکن صوبائی اسمبلی آصف خان…

ڈی پی او ٹانک اسلم نواز خان کا پولیس سہولت مرکز کا دورہ، شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا…

پولیس سہولت مرکز میں ایک ہی چھت کے نیچے شہریوں کو مختلف خدمات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ضلعی پولیس سربراہ ٹانک اسلم نواز خان نے آج دفتر ضلعی پولیس ٹانک میں قائم پولیس سہولت مرکز کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس سہولت مرکز میں…

وانا کونسلرز اتحاد کا جمعیت علمائے اسلام کے منتخب چیئرمین پیر زرکلام کے گھر پر چھاپے کے خلاف شدید…

وانا (قسمت اللہ وزیر ) وانا کونسلرز اتحاد نے تحصیل شکئی ویلیج سنگہ کے چیئرمین اور جمعیت علمائے اسلام کے منتخب نمائندے پیر زرکلام وزیر کے گھر پر بغیر وارنٹ اور لیڈی پولیس کی عدم موجودگی میں پولیس کے چھاپے کو غیر آئینی، غیر قانونی اور…