جعلی ڈگری کی بناء پر نااہل ہونے والے ایم پی اے کاشف محمود کے خلاف سپریم کورٹ نے فیصلہ برقرار رکھا۔
چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کاشف محمود کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ہائیکورٹ کا نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے چشتیاں ضلع بہاولنگر سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب!-->…