مفتی عزیزالرحمان کے خلاف مقدس کتاب کی توہین کی دفعات شامل
مفتی عزیز الرحمان کے خلاف مقدس کتاب کی توہین کی دفعات شامل کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مفتی عبدالعزیز کے خلاف مقدمے میں مقدس کتاب کی توہین اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کی دفعات شامل کر لی ہیں، مقدمے میں دو دفعات 295 بی اور 298!-->…