براؤزنگ زمرہ

قومی

National

والدین اپنے بچوں کو عمر بھر کی جسمانی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو سے بچاو کی حفاظتی ویکسین پلوائیں:…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں 20ستمبر سے 22ستمبر کے دوران انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیمیں پانچ سال تک کی عمر کے پانچ لاکھ سے ذائد بچوں کو پولیو کی حفاظتی ویکسین دی جائے گی .

کراچی کے گرین لائن بس منصوبے کے لیے بسوں سے لدا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا ہے

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) حکام کے مطابق 40 بسوں کے ساتھ چین کا بحری جہاز ’فین شن‘ پاکستانی کی سمندری حدود میں داخل ہو گیا ہے۔کراچی گرین لائن بس منصوبے کی مزید 40 بسوں کی دوسری کھیپ اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شفقت اللہ مشتاق نے اسسٹنٹ کمشنر کے ھمراہ سبزی و فروٹ منڈی میں بولی سسٹم کا…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنربہاولنگر شفقت اللہ مشتاق نے پھل و سبزی منڈی بہاولنگر کا اچانک دورہ کیا انہوں نےپھلوں اور سبزیوں کی نیلامی کاجائزہ لیا. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر، سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی اور دیگر

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شفقت اللہ مشتاق کا تحصیل چشتیاں کا دورہ اور مختلف مقامی اداروں اور محکمہ جات کی…

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شفقت اللہ مشتاق نے تحصیل چشتیاں کے دورہ کیموقع پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چشتیاں میں ڈائیلسیز یونٹ کا معائنہ کیا.انہوں نے ہسپتال کیدیگرشعبہ جات مردانہ و زنانہ وارڈ اور ایمرجینسی میں مریضوں کو

ایف آئی اے سکھر نے رات گئے لاڑکانہ میں کارروائی کرتے ہوئے شہید بےنظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے سابق…

گرفتار ہونے والے انجینئر عبدالوحید منگی پر یونیورسٹی کی تعمیر میں 40 کروڑ روپے بدعنوانی کا الزام ہے۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کو سکھر منتقل کردیا گیا، پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز، بیوروکریٹس، سرکاری ملازمین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کا تفصیلی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس محسن اختر نے تفصیلی حکم جاری کیا۔عدالت نے کہا کہ سیکٹر ایف 14 اور 15 کی قرعہ اندازی سے متعلق اٹارنی جنرل معاونت کریں، امید ہے ایکوائر لینڈ سے متعلق حکومت آئندہ سماعت سے قبل پالیسی

ضلع بہاولنگر میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کرپشن کے خاتمہ کے لئے موثر اقدامات…

ڈپٹی کمشنربہاولنگر شفقت اللہ مشتاق کی طرف سے کرپشن میں ملوث ملازمین کو سخت سزائیں دیں گئی ھیں. جس میں ظفر اقبال سینئر کلرک کو 25000ہزار رشوت لینے پر اینٹی کرپشن کا موقع پر گرفتاری اور انکوائری میں الزام درست ثابت ہونے پر ایک سال کی سروس

ٹھٹہ سجاول پل پر چور بجلی کے 35 کھمبے دن دیہاڑے سر عام اکھاڑ کر لے گئے۔

چوروں کی جانب سے پل پر قائم باقی 36 کھمبوں کے بھی نٹ بولٹ توڑ کے انہیں چرانے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے، وہ بھی کسی وقت نکال لیے جائيں گے۔2 ارب 70 کروڑ مالیت کے کھمبوں کی دن دیہاڑے چوری کی واردات سے پولیس بھی لاعلم نکلی اور انتظامیہ بھی

خدمت آپکی کی دہلیز پر پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ…

چشتیاں. حکومت پنجاب کی ہدایت پر خدمت آپکی کی دہلیز پر پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لینے کے لئےبہاولنگر کے مختلف علاقوں کا علی الصبح اچانک دورہ کیا. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عثمان منیر بخاری

پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات: اتحادیوں میں بڑا بریک تھرو

پنجاب کے بلدیاتی نظام کے بارے اتحادیوں میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا، تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی مشترکہ کمیٹی میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے مسودہ قانون کے سفارشات پر اتفاق کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے