براؤزنگ زمرہ

قومی

National

تمام محکمے الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں: ذوالفقار احمد…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر تمام محکمے الرٹ رہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاری مکمل رکھیں۔ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ضلعی انتظامیہ ہر

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا تاریخی اقدام: تنخواہوں کا نظام مکمل طور پر ڈیجیٹل، دوہری تنخواہیں…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت)کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کی تنخواہوں کا نظام اب مکمل طور SAP(سسٹمز، ایپلیکیشنز اینڈ پروڈکٹس) پلیٹ فارم پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ سٹی کونسل ہال میں

پاکستانی قوم ہر محاذ پر دشمن کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے: ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری کا خصوصی انٹرویو

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) معروف عوامی رہنما اور سی پیک موٹروے و ایئر ایمبولینس پروگرام کے حامی، ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے  مقامی حکومت  کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ملکی دفاع، علاقائی صورتحال اور بھارتی پراپیگنڈے پر کھل کر اظہارِ

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2024 منظوری کا منتظر، بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار ہونے میں تاخیر

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب حکومت کی جانب سے "پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2024" پنجاب اسمبلی میں پیش کیے جانے کے باوجود تاحال اس کی منظوری نہیں ہو سکی۔ یہ بل دسمبر 2024 میں اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرایا گیا تھا، تاہم اب تک اس پر مکمل

ضلع بہاولنگر: تھانوں میں رشوت کا بازار گرم، تھانہ میکلوڈگنج میں سب انسپکٹر شاہد ایوب پر سنگین…

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی) ضلع بہاولنگر میں پولیس تھانوں میں رشوت کے کھلے عام لین دین کا انکشاف ہوا ہے۔ خاص طور پر تھانہ میکلوڈگنج میں تعینات سب انسپکٹر شاہد ایوب پر شہریوں سے رشوت لینے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق سب

ضلع بہاولنگر : چشتیاں میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ

چشتیاں(ممتاز انجم سے) مقامی پولیس کی ناقص پالیسیوں اور موثر گشت نہ ہونے کی وجہ سے آئے دن چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی اعلیٰ افسران کو سب اچھے کی رپورٹ مگر کارکردگی صفر ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں

بہاولپور رینج میں محکمہ جنگلات کے سرکاری درختوں کی غیر قانونی کٹائی

حاصل پور بہاولنگر محکمہ جنگلات رینج فورٹ عباس ملازمین نے ٹمبر مافیا کے أگئے گھٹنے ٹھیک دئیے أئے روز منی مزدے بھر کے ملتان فروخت ھونے لگئے ٹمبر مافیا اتنا طاقت وار کے محکمہ جنگلات کے اعلی افسران نے بھی ٹیمپر مافیا اور مقامی سیاست دانوں کے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صوبے میں مزید سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ مقامی حکومت)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے 13 نئے سہولت بازاروں کے زیر تکمیل پراجیکٹس جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا جس کیلئے اگست کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی

پنجاب حکومت کا 14 اپریل کو پنجابی ثقافت کا دن منانے کا فیصلہ

فیصل آباد (نمائندہ مقامی حکومت)صوبہ بھر میں 14 اپریل کو پنجابی ثقافت کا دن منانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔شعبہ معلومات و ثقافت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبہ کے تمام سرکاری اداروں کو بھی مراسلہ بھجوا دیا گیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ

پنجاب میں عوام کا بی ایل اے کی لسانی بنیادوں پر دہشت گردی کیخلاف احتجاج

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) پنجاب کے مختلف اضلاع میں عوام نے بی ایل اے کی لسانی بنیادوں پہ دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا۔بلوچستان میں بی ایل اے کی حالیہ دہشت گردی اور مہرنگ لانگو سمیت اختر مینگل کی مجرمانہ خاموشی پر بہالپور کی عوام