براؤزنگ زمرہ

قومی

National

ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افغان مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار

اسلام آباد - افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد مہاجرین کی واپسی کاعمل سست روی کا شکار ہے۔لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کیمپ میں کام جاری ہے اور عید کے 3 روزکے دوران صرف 105افراد پر مشتمل 5 خاندان واپس

کراچی: عید کے تین دن کے دوران ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 175 زخمی ہوئے

کراچی: عید کے تین دن کے دوران مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران 7 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون میں تیز رفتار رکشہ سڑک پر کھڑے ٹینکر سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے تنیجے میں رکشہ ڈرائیور زین اللہ

مقامی انتظامیہ کی نااہلی:صاف ستھرا پنجاب پروگرام چشتیاں میں بری طرح فلاپ

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب پروگرام چشتیاں میں بری طرح فلاپ ہو گیا ھے اورعید کے دونوں روز میں گلی محلوں میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے ہیں کی وجہ سے ہر طرف بدبو اور تعفن پھیل گیا ھے۔ ویسٹ

بہاولنگر پولیس کی نااہلی:7خطرناک ملزمان پولیس کی حراست سے فرار

پولیس کی غفلت کا فائدہ اٹھا کر خطرناک ملزمان پولیس حراست سے فرار ھونے میں کامیاب ھو گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ سی آئی اے کی زیر حراست 7 خطر ناک ملزمان مبینہ طور پر حوالات کی سلاخیں توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب اور پولیس ہاتھ ملتے رہ

پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری: راجن پور پہلے،لودھراں دوسرے اور ضلع…

بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ڈپٹی کمشنر راجن پور پنجاب میں سب سے پہلی پوزیشن پر آ گئے ڈپٹی کمشنر لودھراں دوسرے، ڈی سی بہاولنگر تیسرے اور ڈی سی گجرات چوتھے نمبر پر

کراچی: ڈمپر نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، شہر میں 4 ہیوی گاڑیاں نذر آتش

کراچی: ہاکس بے مشرف کالونی کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ شہر میں نامعلوم افراد نے مزید دو ہیوی گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے بعد صبح سے اب تک جلائی جانے والی مال بردار گاڑیوں کی تعداد 4 ہوگئی۔آل پاکستان

کراچی میں پولیس گردی کب بند ہوگی؟پریڈی تھانے میں جانحق تاجر کے بھائی کے پولیس پر سنگین الزامات

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) پریڈی تھانے کے لاک اپ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے تاجر وقاص کو مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔مقتول کی نماز جنازہ نارتھ ناظم آباد حسین ڈی سلوا میں باغ بتول

چشتیاں: تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام

چشتیاں (ممتاز انجم) مقامی پولیس کی جرائم پہ قابو پانے کی ناقص حکمت عملی کی ایک تصویر تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام ۔ چشتیاں شہر کے نواح میں چک پندرہ والے روڈ پر ایک اور ڈکیتی کی واردات مبینہ ذرائع سے معلوم ہوا کہ نقاب پوش

مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب: چشتیاں شہر میں صفائی کی ناگفتہ بہ حالت

چشتیاں (ممتاز انجم)کسی نے نہیں دیکھا تو دیکھ لیں اولیاء کے شہر چشتیاں کی ناگفتہ بہ حالت۔ یہ میرا خوبصورت چشتیاں ۔شہر کا دل اور برائے نام اسسٹنٹ کمشنر صاحب کے بلدیہ آفس کے ساتھ خوبصورت نظارہ ۔ذمہ دار کون۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی صفائی ستھرائی کی

ضلع بہاولنگر میں چوری ڈکیتی کی واردتوں اور جرائم کی بھر مار

چشتیاں (ممتاز انجم) چشتیاں وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی پنجاب کے جرائم کنٹرول کرنے کے واضح احکامات کے باوجود سرکل چشتیاں میں موثر گشت اور افسران کی عدم توجہی کی وجہ سے چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی شہریوں اور سماجی حلقوں نے اپیل کی