براؤزنگ زمرہ

قومی

National

اشیاء خورونوش کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنائی جائے اور قیمتوں کیساتھ ساتھ اشیاء کی طلب اور رسد…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ اشیاء خورونوش کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنائی جائے اور قیمتوں کیساتھ ساتھ اشیاء کی طلب اور رسد پر بھی کڑی نظر رکھی جائے۔انہوں نے یہ

پہلی ڈیجیٹل مردم شماری، حکومت نے جنوری 2023ء کی ڈیڈ لائن دیدی،حکومت نے محکمہ شماریات اور نادرا کو…

اسلام آباد (نمائندہ مقامی حکومت) ملک کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کرانے کیلئے ڈیڈلائن پر عمل میں ناکامی کے بعد، حکومت نے محکمہ شماریات (پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس) اور نادرا کو ہدایت کی ہے کہ ٹائم لائن پر نظرثانی کی جائے اور اہم کام دسمبر

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق پنجاب کے 4 حلقوں این اے 157، پی پی 139، پی پی 241، پی پی 209 میں…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں الیکشن کمیشن نے این اے 157، پی پی 139، پی پی 241، پی پی 209 میں ضمنی انتخاب کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ملتان، شیخو

یونیورسٹی آف سیالکوٹ نے سیلاب متاثرین کے لیے ہزاروں خیمے اور اور مختلف اشیاء ضروریات روانہ کر دیں

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی) یونیورسٹی آف سیالکوٹ نے بدترین سیلاب اور بارشوں کی تباہ کاریوں سے متاثرہ ہموطنوں کے لیے ہزاروں خیمے اور پانچ ٹن کی امدادی سامان کی پہلی کھیپ روانہ کر دی۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف سیالکوٹ نے اپنا بیس کیمپ تونسہ…

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات آگے آئیں‘ چوہدری اورنگزیب

لاہور(بیورو رپورٹ)پاکستان تحریک اتحاد کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے متحرک ۔چوہدری اورنگزیب نےسیلاب متاثرین کیلئے سٹاف کے ہمراہ موبائل ہیلتھ یونٹ اور امدادی سامان سے بھرے 10 ٹرک جن میں خشک راشن، پینے کا صاف…

اسسٹنٹ کمشنر وزیر آباد کی گھٹیا حرکت: تعینات ہوتے ہی سابقہ اسسٹنٹ کمشنر کے نام کی تختی ہٹوا دی

وزیرآباد (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر آباد میں حالیہ تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر نے سابقہ اسسٹنٹ کمشنر کے نام کی تختی ہٹا کر اپنے نام کی تختی لگوالی ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں تعینات ھونے والے اسسٹنٹ کمشنر خالد عباس سیال نے

لاہور: اسد طاہر کی ’’دیہاتی بابو‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد

لاہور(بیورو رپورٹ)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور کے بخاری آڈیٹوریم میں منعقد ہونے والی ایک شان دار تقریب جس میں بک کارنر جہلم کی مطبوعہ نئی کتاب ’’دیہاتی بابُو‘‘ کی تقریبِ رونمائی کے لیے ایک خوب صورت محفل سجائی گئی۔ افتتاحی خطبہ وائس چانسلر…

حلقہ241چشتیاں کے ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی طرف سے مریم طاہر نے کاغذات نامزدگی داخل کرادیے۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) چشتیاں کے صوبائی اسمبلی حلقہ 241 کےضمنی الیکشن کیلئےبزرگ مسلم لیگی حاجی طاہر محمود ایم پی اے مرحوم کی بیٹی مریم طاہر نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری زاہد اکرم اور سابق ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کےہمراہ اپنے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے…

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی کارروائی شروع ہوئی تو ایک وکیل نے آ کر تلاوت کی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج 8 سال بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی

کراچی سیف سٹی پروجیکٹ آزمائشی بنیادوں پر شروع ہو گیا، جس کے تحت 2 مقامات پر ہائی ٹیک کیمرے نصب کر…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)مجموعی طور پر 5 کیمرے حسن اسکوائر اور بلوچ کالونی پل کے نیچے نصب کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 12میگا پکسل کے کیمروں میں جدید ترین سیکیورٹی فیچرز شامل ہیں، جن سے سڑک پر چلتی گاڑی کا نمبر اور فرنٹ سیٹ پر بیٹھے افراد